محمد مجیب صفدر
محفلین
کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے انپیج کی فائل کو پی ڈی ایف مین اگر کتاب کی صورت دینی ہو تو کیسے دے سکتے ہیں
قبلہ مین نے شاعری کی کتاب نہیں بلکہ ایک اخلاقیات کے موضوع پر کتاب ہے اس کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں لانا ہے اگر آپ طریقہ بتا دیں تو بہت نوازش ہوگی جناب کی۔اھر یہ ضرورت محض برقی کتاب بنانے کی ہے تو سب سے آسان ترکیب ہے کہ مجھے بھیج دیں۔میں انٹر نیٹ پر اپنی سائٹ پر کتاب مہیا کر دوں گا۔ (اگر واقعی اس قابل ہوئی تو۔
میں نے کب کہا کہ یہ شاعری کی کتاب ہے۔ اخلاقیات کی کتاب تو بہت زیادہ پسندیدہ ہے۔قبلہ مین نے شاعری کی کتاب نہیں بلکہ ایک اخلاقیات کے موضوع پر کتاب ہے اس کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں لانا ہے اگر آپ طریقہ بتا دیں تو بہت نوازش ہوگی جناب کی۔
ٹھیک ہے جناب اور بہت بہت شکریہ تعاون کا اور وہ ان پیج کی فائل ہے اپ تک کیسے پہنچائوں جنابمیں نے کب کہا کہ یہ شاعری کی کتاب ہے۔ اخلاقیات کی کتاب تو بہت زیادہ پسندیدہ ہے۔
آپ کی ای میل نہیں لیکھی جی ویب سائٹ لکھی ہے بسمیرے کوائف نامے میں ای میل مل جائے گا، وہاں بھجوا دیں۔