کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
فتاویٰ صراط مستقیم
مصنف
مولانا محمود احمد میرپوری﷫
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور

تبصرہ
’صراط مستقیم‘ برطانیہ سے شائع ہونے والا ایک علمی مجلہ ہے، اس رسالے کی ادارت مولانا محمود احمد میر پوری کے ہاتھ میں تھی۔ انہوں نے کامل محنت کے ساتھ اس رسالے کو بام عروج تک پہنچایا۔ مولانا اس کا اداریہ لکھا کرتے اور سوالات کے جوابات دینے کے ساتھ اپنے مختلف رشحات قلم سے اس کو مزین فرماتے۔ رسالہ میں دئیے گئے آپ کے سوالات کے جوابات کو کتابی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کو زیادہ تر حلال و حرام، نکاح و طلاق، تعمیر مساجد، غیر مسلموں کےساتھ تعلقات اور نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ مولانا نے ان مسائل کے ساتھ پوچھے گئے دیگر تمام سوالات کے جوابات بھی بہت اچھے اندازمیں مرحمت فرمایا کرتے تھے۔ مولانا وہاں کے ماحول سے بخوبی آگاہ تھے، اس لیے جوابات دیتے وقت انہوں نے تمام باتوں کو ملحوظ رکھا ہے اور نہایت واضح انداز میں جوابات دئیے ہیں جو ہر شخص کے لیے افادے کے باعث ہیں۔ (ع۔ م)
اس کتاب فتاویٰ صراط مستقیم کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین (فتاویٰ صراطِ مستقیم)
مولانا محمود احمد میرپوری کے حالات و خدمات
عرض مرتب
اظہار تشکر
عمل، ایمان اور عقائد
کیا عمل ایمان کا حصہ ہے؟
اللہ تعالیٰ حساب کس عمر سے لیتے ہیں؟
قبولیت عمل کی شرائط
شرک کی حقیقت و نوعیت کیا ہے؟
غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا شرعی حکم کیا ہے؟
دعا میں واسطے یا وسیلے کی شرعی حیثیت
کیا دعا میں غیر اللہ کا وسیلہ جائز ہے؟
امام بخاری سے قبولیت دعا کی سفارش کی حقیقت
سفارش کون کرے گا؟
کیا حضرت علیؓ مشکل کشا ہیں؟
کیا مُرشد پکڑنا جائز ہے؟
کیا اولیاء اللہ مرتے نہیں؟
رشتہ داروں سے مدد لینا جائز ہے؟
شیخ کامل شراب سے تر مصلّے پر نماز کو جائز کہے
رسالت
کیا سب سے پہلے حضورﷺ کا نور پیدا ہوا ہے؟
نوروبشر کے مسئلے کی حقیقت
حضور ﷺ کا نام سن کو انگوٹھے چومنا
پیری مریدی کی مروجہ شکل
چاند کے دو ٹکڑے ہونا
حضورﷺکی تجہیز وتکفین میں تاخیر کیوں؟
یا محمدﷺ کہنا جائز ہے؟
رسول اللہﷺ کے ارشاد کا منکر مسلمان نہیں ہوسکتا
حضور کی اولاد
کیا صحابہ کرامؓ نے حضورﷺ کا خون پیا تھا؟
کیا کوئی عورت نبی بن کر آئی؟
کیا خضر سندہ ہیں؟
حضرت عیسیٰ دوبارہ کس حیثیت سے آئیں گے؟
مسائل وضو
سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
استعمال شدہ پانی سے وضو جائز ہے؟
ناخن پالش پر وضو ہوجاتا ہے؟
مصنوعی دانت اور وضو
درود شریف اور تکمیل وضو
احتلام کے بعد جو کپڑے پہنے ہیں
کھڑے ہوکر پیشاب کرنا
جرابوں پر مسح
کیا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟
مسح کی مدت
وگ پر مسح ہوجاتا ہے؟
تیمّم کا بیان
جیل میں تیمّم کا حکم
جنبی آدمی اور تیمّم
احکام مسجد
سود کی رقم سے مسجد بنائی جاسکتی ہے؟
مسجد کی انشورنس کا کیا حکم ہے؟
حلال و حرام کی ملی جلی کمائی سے مسجد کے لیے چند لینا کیسا ہے؟
بنک سے قرضہ لے کر بنائی ہوئی مسجد میں نماز جائز ہے؟
مسجد کے لیے حرام کا کاروبار کرنے والے سے چند لیا جاسکتا ہے؟
مساجد کے لیے غیر مسلم حکومت سے گرانٹ لے سکتے ہیں؟
مسجد کے میناروں کا شرعی حکم
گم شدہ چیز کا مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے؟
مسجد میں سونا جائز ہے؟
مسجد ضرار کی تعریف کیا ہے؟
چرس کی رقم اور مفتی صاحب کا فتویٰ
ایک امام دوسرے کو کم تنخواہ دے کر امام رکھ سکتا ہے؟
انگلینڈ میں کوئی جگہ ہے جہاں 70 ہزار نماز کا ثواب ملتا ہے؟
فلموں کا کاروبار اور مسجد میں چندہ
نماز کے مسائل
کیا عورت اپنے خاوند کے ساتھ نماز باجماعت پڑھ سکتی ہے؟
عورتیں مسجد میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟
کیا ٹائی پہن کر نماز ہوجاتی ہے؟
نقش والے جائے نماز برائے فروخت کیوں؟
جاء نمازوں اور ڈاک ٹکٹوں پر تصویروں کا حکم کیا ہے؟
اوّل وقت پر نماز
تاخیر سے نماز
مغرب اور عشاء کی نماز کا وقت
آدھی آستین والی قمیص میں نماز ہوجاتی ہے؟
ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟
جان بوجھ کر نماز قضا کرنا درست ہے؟
سجدہ سہو کا سنت طریقہ
سری نمازئں میں جہری قراء ت ہو تو سجدہ سہو لازم ہوگا
سنت مؤکدہ کی حیفیت کیا ہے؟
سنت غیر مؤکدہ میں پہلے التحیات کے علاوہ بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جماعت میں مل کر کھڑے ہونا ضروری ہے؟
کیا نماز شکرانہ پڑھنی چاہیے؟
نماز استخارہ حدیث سے ثابت ہے؟
تحیۃ المسجد
کیا پسماندگان کی طرف سے متوفی کی فرض نمازئں کا کفارہ ادا کیا جاسکتا ہے؟
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کا حکم
نماز کے لیے بلانا
کاروباری اوقات میں آجر کی اجازت
کیا مرد اور عورت کی نماز میں فرق ہے؟
تسبیح کے علاوہ سجدہ میں دعا ہے؟
جلسہ استراحت حدیث سے ثابت ہے؟
رفع یدین سنت ہے؟
سورہ فاتحہ ضروری ہے
آمین بالجہر سے روکنے والا امام
سورہ فاتحہ کا پڑھنا لازمی ہے؟
کیا قضائے عمری ادا کرنا ضروری ہے؟
قضائے عمری کی نماز کا کیا حکم ہے؟
ارکان اسلام کا تارک
نماز قصر کے ضروری مسائل
وتر کی نماز کا وقت اور تعداد
وتر کی نماز کا وقت کیا ہے؟
نماز وتر کس طرح پڑھی جائے؟
نماز وتر کی ادائیگی
دعائے قنوت کس طرح رکوع سے پہلے یا بعد میں پڑھی جاتی ہے؟
دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟
حضورﷺ کس وقت وتر پڑھتےتھے؟
کیا حضورﷺ نے ایک رکعت سے منع کیا ہے؟
سبحان ربی الاعلیٰ کے علاوہ دعائیں
 

عبد المعز

محفلین
جمعہ کے مسائل
نماز جمعہ او رایک اذان
شراب نوشی کی جگہ پر جمعہ پڑھ سکتے ہےیں؟
جمعہ کے دو فرضوں کے بعد چار فرض کی شرعی حیثیت؟
ایک آدمی خطبہ دے اور دوسری نمازپڑھائے
عورت نماز جمعہ ادا کرسکتی ہے؟
صرف خطبہ جمعہ کےلیے خطیب؟
صلوٰۃ جنازہ
نماز جنازہ کے لیے اذان کیوں نہیں؟
کیا نماز جنازہ بلند آواز سے پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟
دوبارہ نماز جنازہ کا حکم کیا ہے؟
میت پر دوبارہ نماز جنازہ کا حکم
میت پاکستان لے جاسکتے ہیں؟
کیا غائبانہ نماز جنازہ حضورﷺ سے ثابت ہے؟
کیا مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟
سکھ مسجد میں داخل ہوسکتا ہے؟
نماز جنازہ کے بعد مروجہ دعا کی شرعی حیثیت
ایصال ثواب کی بدعات
میت کو ثواب پہنچانےکے مروجہ طریقے
میت کو ثواب کیسے پہنچایا جائے؟
مروجہ فاتحہ خوانی بدعت ہے
فاتحہ خوانی میں کیا پڑھا جاتا ہے؟
کیا مروجہ رسم فاتحہ، قل ،سوئم او رچہارم جائز ہے؟
ختم شریف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
ایصال ثواب
چراغ جلانا
احکام رمضان
شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
رویت ہلال کمیٹی
تراویح اور تہجد میں کیا فرق ہے؟
کیانماز تراویح اور نماز تہجد ایک ہیں؟
کیا روزےکی نیت کے الفاظ ثابت ہیں؟
وقت سے پہلے روزہ کھولنے والے کا کیا حکم ہے؟
کمزور آدمی جو روزہ نہیں رکھ سکتا؟
بیوی سے مباشرت کی یا کھا کر سوگیا
روزے کی حالت میں مسواک یا بُرش؟
مریض اور روزہ
رمضان المبارک کے بعض مسائل
ہوائی جہاز پر سفر کرنے والا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
حاملہ عورت یا مرضعہ کو روزہ معاف ہے
اعتکاف میں گپ شپ
نابالغ بچہ رمضان المبارک میں امامت کراسکتاہے؟
مسائل عیدین
نماز عید فرض ہے یا سنت؟
عیدین کے دن روزہ رکھنا حرام ہے؟
عورتیں نماز عید کے لیے جاسکتی ہیں؟
نماز عید سے قبل نفل پڑھنا جائز ہے؟
کیا جمعۃ المبارک کے دن عید جائز ہے؟
قربانی کاگوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟
قربانی کے جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟
قرآن حکیم سے متعلق مسائل
قرآن حکیم کو احتراماً چومنا جائز ہے؟
کیا قرآن مجید نامکمل ہے؟
قرآنی آیات سے علاج کرسکتے ہیں؟
’’المصور‘‘ کے فضائل
بسم اللہ کی جگہ 786 لکھ سکتے ہیں؟
حرف ’’ض‘‘ کا صحیح مخرج
جن قرآنی آیات او راحادیث کی بے حرمتی ہو، ضائع کس طرح کریں۔
اخبارات میں قرآنی آیات
حافظ قرآن کی عزت
ریا کاری سے تلاوت کرنا شرک ہے؟
صائبین سے مراد کون لوگ ہیں؟
کیا لونڈیوں والے احکام منسوخ ہوگئے ہیں؟
سجدہ تلاوت
سجدہ تلاوت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سجدہ بعد میں ادا ہوسکتا ہے؟
سجدہ تلاوت صرف باوضو حالت میں ادا ہوسکتا ہے؟
سجدہ تلاوت کے لیے قبلہ رخ ہوکر ادا کرنا ضروری ہے؟
مسائل زکوٰۃ
حد نصاب کے اوپر زیورات پر زکوٰۃ کا تعین کس حساب سے ہوگا؟
خواتین کے زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
اگر بیوی مال و متاع کی زکوٰۃ ادا نہ کرے تو؟
کیا بھائی بہن کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
قرض دار پر زکوٰۃ ہے؟
سیاسی پناہ کی کمائی پر زکوٰۃ ہے؟
سوشل سیکورٹی بینیفٹ سے صدقہ دے سکتے ہیں؟
کیا زیور کی زکوٰۃ واجب ہے؟
حقیقی بھائی کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
قرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟
مسائل حج
حج کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے؟
زید حج کا ارادہ رکھتا ہے او رناپاک رہتا ہے؟
جسم اور سر کے بال گرتے رہتے ہیں؟
والدین کی طرف سے حج کی صورت کیا ہے؟
کیا حجر اسود جنت سے نازل ہوا ہے؟
حج کی بنیادی شرائط کیا ہیں؟
عورت خاوند کی اجازت کے بغیر حج کرسکتی ہے؟
بچےکے حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
طواف بیت اللہ کی مخصوص دعائیں
چوری چھپے کام او رحج
کیا قبلہ کی طرف پاؤں کرکے لیٹنا جائز ہے؟
جہاد
ارکان خمسہ میں جہاد کیوں شامل نہیں؟
اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے؟
اسلامی نظام حکومت کی بنیادیں
مرتد کی تعریف کیا ہے؟
کیا سیدنا حسینؓ باغی تھے؟
نکاح میں کلمے پڑھنا ضروری ہیں؟
شادی کے لیے سود پر قرض لے سکتا ہوں؟
شادی سے قبل منگیتر کو دیکھنا جائز ہے؟
ٹیلی فون پر نکاح کرنا جائز ہے؟
خفیہ نکاح کرنا جائز ہے؟
کیا قریبی رشتہ دار سے نکاح کرنا نقصان دہ ہے؟
رضاعت کی وجہ سے رشتہ نہیں ہوسکتا؟
کیا میں دوسری شادی کرسکتا ہوں؟
گناہ کا ارتکاب کیا، اب شرمندہ ہوں
نکاح کے لیے تین چیزیں ضروری ہیں۔
32 روپے شرعی حق مہر ؟
کیا وقت نکاح مہر کی ادائیگی ضروری ہے؟
اسلام میں جہیز کی کیا اہمیت ہے؟
چہلم کے دن نکاح خوانی
محرم میں شادی کرنا جائز ہے؟
کیا عیسائی اور یہودی عور ت کے ساتھ نکاح کرنا جائز ہے؟
اہل کتاب سے نکاح کرنا جائز ہے؟
کیا مسلم عورت غیر مسلم مرد سے نکاح کرسکتی ہے؟
 

عبد المعز

محفلین
احکام طلاق
غیر مسلم جج کا طلاق کے بارے میں فیصلہ
شادی شدہ عورت سے نکاح ہوسکتا ہے؟
جس کا خاوند فوت ہوجائے اس کی عدت چار ماہ دس دن ہوگی۔
عدت گزارنے والی عورت کام پر جاسکتی ہے؟
مسنون کام
بچےکی پیدائش پر ضروری مسنون کام
ختنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
عقیقہ سنت ہے؟
داڑھی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
داڑھی منڈوانا حرام ہے؟
داڑھی کی حد
داڑھی منڈوانا جرم ہے؟
کیا سیاہ خضاب لگانا جائز ہے؟
کیا لمبی داڑھی والے گستاخ رسول ہوتے ہیں؟
بدعت کے مختلف رُوپ
علماء سوء اور بدعت
رجب کے کونڈے
برتھ ڈے اور شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت
مروجہ عرس و گیارہویں کیوں جائز نہیں؟
گیارہویں شریف مستحب ہے؟
گیارہویں شریف کی حقیقت کیا ہے؟
عورتوں کے متفرق مسائل
احتلام کی حالت میں عورت پر غسل واجب ہے؟
دودھ چھڑانے سے قبل دوسرا بچہ
کیالمبے ناخن رکھنا جائز ہے؟
ماں اسلامی لباس پر ملامت کرے تو لڑکی کیا کرے؟
کیا اجنبی عورت سےمصافحہ کرنا جائز ہے؟
غیر محرم خواتین کو سلام کہنا جائز ہے؟
عورت بال کٹوا سکتی ہے؟
فرض غسل میں بالوں کادھونا ضروری ہے؟
مرد ڈاکٹر سے عورت علاج کراسکتی ہے؟
عورت ڈرائیونک کرسکتی ہے؟
عورت کی جگہ صرف گھر ہے؟
عورت پر اس کے قبیلے کے کیا حقوق عائد ہوتے ہیں؟
رضاعت کتنی بار دودھ پینے سے ثابت ہوتی ہے؟
گانا بجانا
گانے بجانے اور آلات موسیقی کا شرعی حکم
کیا حضورﷺ نے گانے کی اجازت دی تھی؟
نعتوں اور قوالیوں کا کیا حکم ہے؟
موجودہ فلموں کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
دستاویزی ، تعلیمی اور سائنسی فلموں کی حیثیت
حرام اشیاء
شراب کی حرمت
کیا شراب سے علاج کرسکتے ہیں؟
ایک علامہ شراب کی فروخت کو جائز کہتا ہے؟
توبہ سے قبل کثرت شراب نوشی
حرام چیزوں کے استعمال کے باوجود یورپ ترقی کیوں کررہا ہے؟
سور کا گوشت حرام کیوں ہے؟
خنزیر کا ایک سیر گوشت کھا سکتے ہیں؟
حرام او رمشکوک اشیاء کی فروخت کا حکم
کیا حرامکھانے والی مرغیاں حلال ہیں؟
شراب اور سُود حرام کیوں ہیں؟
سُود کی حرمت
بنک سےسود لے کر کسی غریب کو دیا جاسکتا ہے؟
سود والے مکان فروخت کریں
لاٹری کا شرعی حکم کیا ہے؟
لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
مختلف فرقے
کیا موجودہ فرقوں میں سے کسی ایک کی اطاعت ضروری ہے؟
کیا سیکولر جماعت کو ووٹ دینا جائز ہے؟
اسماعیلی فرقے کے عقائد کیا ہیں؟
ذات پات کی تقسیم جائز ہے؟
دین میں تحریف کرنے والے گروہ کو چندہ دینا جائز ہے؟
کیا مذہبی یا سیاسی جماعت کو چندہ دینا جائز ہے؟
 

عبد المعز

محفلین
جدید مسائل
کیا اسقاط حمل جائز ہے؟
مخصوص حالات میں بچوں کی پیدائش میں وقفہ جائز ہے؟
ٹیوب کے ذریعے بچہ پیدا کرنے میں شریعت اسلامی کا کیا مؤقف ہے؟
کیا حصص خریدنا جائز ہے؟
جلوس میں شامل ہونا شرعاً صحیح ہے؟
اضطراری حالت میں دوسرے کا گردہلگایا جاسکتا ہے؟
کیا خون کا عطیہ دیا جاسکتا ہے؟
قصاص یا ہاتھ کاٹنے سے قید اور جیل کی سزا بہتر نہیں؟
غیر مسلم کا اشتہار شائع کرنا جائز ہے؟
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
فتاویٰ راشدیہ
مصنف
ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی
ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور

تبصرہ
مولانا محب اللہ شاہ بخاری ﷫ تبحر علمی، دقت نظر اوروسعت مطالعہ کے حامل شخصیت تھے۔ آپ ایک عظیم مفسر، محدث اور فقیہ تھے۔ ان کی علمیت کا سب سے بڑا مظہر زیر نظر ’فتاویٰ راشدیہ‘ ہے۔ جس میں عقائد، عبادات، معاملات، حقوق و فرائض، تجارت و معیشت اور دور جدید کے بہت سے مسائل پر فتاوی موجود ہیں۔ انھوں نے کہیں پر اجمال و اختصار کے ساتھ اور کہیں بالتفصیل جوابات عنایت فرمائے ہیں۔ چونکہ آپ کا تعلق سندھ سے تھا اس لیے وادی سندھ میں دیہات کے دور افتادہ علاقوں میں مقیم لوگوں کی مراجع و مصادر تک پوری رسائی نہ تھی، اس لیے آپ نے مختصر جوابات زیادہ فرمائے ہیں۔ دیہاتوں میں جو بے جا رسوم و رواج معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں مولانا نے شدت کے ساتھ ان کا رد فرمایا ہے۔ کچھ مقامات پر جدید دور کے غیر اسلامی سائنسی اور ملحدانہ افکار و نظریات کا بھی معقول اندازمیں جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ (ع۔ م)
اس کتاب فتاویٰ راشدیہ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین فتاویٰ راشدیہ
تقدیم
فتاویٰ راشدیہ
پیش لفظ
فتاویٰ راشدیہ
محب اللہ شاہ راشدی
فتاویٰ راشدیہ ایک نظر میں!
 

عبد المعز

محفلین
قرآن و متعلقات
معانی قرآنی​
کسی آیت کو وظیفہ میں خاص کرلینا​
آیت کامفہوم​
اولی الامر کامطلب​
وقف کا حکم​
حافظ کی دعا​
چاند ایک ہے یا زیادہ​
آسمانی دروازے​
کیا سورج غروب ہوتا ہے؟​
سورج کی جگہ​
جنت و جہنم کی تعداد​
کیا زمین گھومتی ہے؟​
چاند اور سورج کی جگہ​
 

عبد المعز

محفلین
حدیث اور اس کے متعلقات
میرے صحابہؓ چاند کے مانند ہیں​
آگ سے پناہ​
کیا ضعیف حدیث قابل حجت ہے​
سنن ابن ماجہ کا معیار​
فن رجال کا علم کہاں​
کیا شیطان کے سینگ ہیں؟​
 

عبد المعز

محفلین
کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟​
اللہ تعالیٰ کی ذات مبارکہ​
اللہ کا حاضر و ناظر ہونا​
کلمہ طیبہ​
عمل میں تقدیر کا عمل​
کیا جہنم خالی کردی جائے گی؟​
انسان اور روح​
روح کی واپسی​
نظر کا لگنا​
امیر اور غریب کیوں؟​
کل مولود​
نوروبشر کی حقیقت​
معصوم عن الخطاء کون؟​
رسول کا ہم زبان ہونا​
سایہ رسول اللہﷺ​
معراج نبویﷺ​
حقیقت ایمان​
حیات انبیاء علیہم السلام​
کیا ہندوؤں میں نبوت تھی؟​
 

عبد المعز

محفلین
کتاب الطہارت
بے وضو شخص کا قرآن پڑھنا​
مرض انزائم کا حکم​
ہندو دھوبی کا حکم​
مریض کی امامت​
وضو سے پہلے کیا پڑھے​
 

عبد المعز

محفلین
نماز کے مسائل
حکم البسملہ​
رکوع کی رکعت​
ارسال الیدین یا قبض الیدین​
ربنا ولک الحمد بلند آواز سے یا آہستہ​
آگ کے آگے نماز​
مساجد کا منتقل کرنا​
فاسد العقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم​
بریلوی کی اقتدا کرنا​
تنخواہ پر نماز پڑھانا​
تسبیح (دانوں) پر تسبیح کرنا​
اجتماعی دعا کا حکم​
دعا میں طرز لگانا​
نماز میں فرق​
جمعہ کے دن زوال​
جمعہ میں دو اذانیں​
مسجد کو منتقل کرنا​
سنت نماز کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا​
دعائے قنوت قبل رکوع یا بعد الرکوع​
وتروں کے بعد دو رکعات پڑھنا​
 

عبد المعز

محفلین
کتاب الجنائز
تعزیت پر کھانا​
مدفون کا علم​
مقبرے کا حکم​
من حملہ فلیتوضا​
قرآن خوانی کا حکم​
من حملہ فلیتوضا​
 

عبد المعز

محفلین
کتاب الزکاۃ
نہری اور برساتی زمین میں فرق​
زکوٰۃ کے مال سے لائبریری بنانا​
کپاس کی زکوٰۃ​
گندم کی زکوٰۃ​
سونے کی زکوٰۃ​
چاندی کی زکوٰۃ​
اوزان کا وزن​
مقروض پر زکوٰۃ​
زکوٰۃ کی تقسیم​
مانع الزکوٰۃ کی نماز​
زکوٰۃ کے فنڈ سے شادی​
 

عبد المعز

محفلین
نکاح کے مسائل
والدین کی رضا مندی​
ولایت کا حکم​
اقرب الی الولایۃ​
حالت فرار میں نکاح​
نکاح پر نکاح پڑھنا​
دو کزن عورتیں او رایک مرد​
قرآن پاک سے نکاح​
بالغ کا غی ربالغ سے نکاح​
پواء کا حکم​
چاچی بھتیجی اور ایک مرد​
حکمت الٰہی​
صغر سنی کا حکم​
ولیمہ​
خود نکاح پڑھنا​
پاگل شوہر کا حکم​
غیر فطری دودھ​
وٹہ سٹہ کی شادی​
لڑکی کی رضا مندی​
رضاعت کی حد​
بالغ کا نابالغ سے نکاح​
ماں کی ولایت کہاں تک ہے​
دوران عدت کا نکاح​
معدوم چیز کا سودہ​
 

عبد المعز

محفلین
طلاق کے مسائل
طلاق ثلاثہ​
لاطلاق فی اغلاق​
عورت کا خلع طلب کرنا​
بدکردار شوہر یا پاک دامن عورت​
حالت جنون کی طلاق​
فرضی طلاق نامہ​
’’تم طلاق‘‘​
 

عبد المعز

محفلین
معاملات کے مسائل
رشوت کا حکم​
نقد اور ادھار میں فرق​
لیس منا کا مفہوم​
سودی کے پیچھے نماز پڑھنا​
مجبوری میں سود کا حکم​
ہندو کو کرایہ پر زمین دینا​
ایڈوانس رقم کا حکم​
تنخواہ پر تقریر کرنا​
مندر کی جگہ مسجد بنانا​
بندوق کا شکار​
پاکستانی قانون کی شرعی حیثیت​
نشہ آور ادویات کا حکم​
ٹیلی ویژن کا حکم​
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا​
منذور لغیر اللہ کا حکم​
 

عبد المعز

محفلین
ادب کے مسائل
ٹوپی سر پر رکھنا​
داڑھی کا حکم​
مولانا کا استعمال​
رسم ختنہ کی دعوت​
کوڑھے یا لاٹھی​
مارشل لاء کیا ہے؟​
مجلس شوریٰ​
گنجا ہونا​
نفلی روزے​
معانقہ کب؟​
 

عبد المعز

محفلین
تحقیق و تنقید
تاریخ اسلام​
تقلید کا حکم​
وجہ تاخیر​
حضرت عائشہؓ اور غیرارادی عمل​
صحابی اور شراب نوشی؟​
امام ابن حبان​
اہل حدیث​
گستاخ رسول کا حکم​
تفسیر ابن عباسؓ​
شیعہ راوی​
ایک قول کی حقیقت​
کتاب الصید
کتاب المیراث
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
دعوت فکر وعمل
مصنف
ابوارقم انصاری
مترجم
محمود احمد
ناشر
حزب الرسول روالپنڈی

تبصرہ
زیر نظر رسالہ ایران اور اسرائیل یعنی شیعیت اور یہود کے مابین مشابہت اور مماثلت پر نگارشات پیش کی گئی ہیں۔ مصنف نے ایسے حقائق پر روشنی ڈالی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شیعہ ایران اور یہود اسرائیل کے مابین روابط موجود ہیں۔ مصنف نے ثابت کیا ہے کہ کس طرح ابن سبا نے صیہونیت کو اسلامی لبادہ اوڑھا کر شیعیت کی شکل میں پیش کیا۔ رسالہ میں حزب اللہ کے افکار و نظریات اور مقاصد پر تفصیلی گفتگو موجود ہے۔ (ع۔ م)
اس کتاب دعوت فکروعمل کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Top