عثمان
محفلین
تارڑ کے اکثر سفرنامے پڑھ رکھے ہیں لیکن یہ سفرنامہ سوات نظر سے نہیں گذرا۔ کس نام سے یہ سفرنامہ ہے؟ نیز کیا خرابی ہے کہ آپ کو پسند نہیں آیا۔میرے لیے تو یہ سوال بہت مشکل ہے کہ کتب سے میں متاثر ہوئی ہوں ۔ بہت لمبی فہرست ہے۔ اگر سوال یہ ہوتا کہ کن مصنفین کے کتب سے میں متاثر ہوئی ہوں تو کچھ آسانی ہوتی ۔ خیر۔۔۔ کچھ کتب بغیر کسی ترتیب کے
دیوان غالب
شہاب نامہ
دیوان رحمان بابا پشتو
کلیات حمید ماشو خیل پشتو
راجہ گدھ
مشتاق احمد یوسفی کا تمام کام
تارڑ کے تمام سفرنامے سوائے سفرنامہ سوات
کرنل محمد خان کا سارا کام
ہمہ یاران دوزخ
پٹہ خزانہ پشتو
ابن انشاء کا نثر و نظم
عہد حاضر میں اسلام اسلام کیسے نافذ ہو از تقی عثمانی
الاتقان از علامہ سیوطی
خطبات از مودودی
خطبات حمید اللہ فراہی
آپ بیتی مولانا ماجد دریابادی
تفہیم القرآن
آئینہ پرویزیت از عبد الرحمان کیلانی
رحمۃ اللعالمین از منصور پوری
رحیق المختوم
سیرت نبوی از شبلی
مقدمہ ابن خلدون
رسائل و مسائل از مودودی
وغیرہ وغیرہ