فاروق سرور خان
محفلین
آپ مان لیجئے کہ آپ غیر مسلم ہیں ، قرآن پر ایمان نہیں اور ہر ہفتے ملنے کے لئے تیار ہیں۔ تو ہی اس پر بات ہوسکتی ہے ۔
غیر مسلم کا کم از کم کسی نا کسی کتاب پر ایمان ہوتا ہے ۔ آپ کا تو بھائی کسی بھی کتاب پر ایمان نہیں لگتا، لہذا یہ فرض کرنے والا کھیل میں نہیں کھیلنا چاہتا
۔ جیسا کہ میں نے بتایاکہ میں صرف مسلمانوں سے قرآن حکیم کی آیات شئیر کرتا ہوں۔ غیر مسلموں کو مسلمان بنانے کے لئے آن لائین دلائیل نہیں دیتا۔
آپ اپنے بارے میں بتائیے کہ آپ کا ایمان کس کتاب پر ہے؟ بھگوت گیتا، رامائین، اہلحدیث کی کتب روایات، بہائیوں کی کتب، بائیبل، انجیل، توراۃ یا پھر آفاقی سچائی قرآن۔ میں ان میں سے صرف قرآن سے پہلے نازل کی ہوئی الہامی کتب اور قران پر ایمان رکھتا ہوں۔ کتب رویات میرے ایمان کا حصہ ہی نہیں ہیں۔ یہ محض تاریخی کتب ہیں۔ جو لوگوں نے سن سنا کر لکھی ہیں۔ سنی سنائی کی گواہی کسی عدالت میں قابل قبول نہیں ہوتی ۔ ایسی گواہی نا کبھی قبول ہوتی تھی او نا ہی کبھی قبول ہوگی۔

قرآن کی حقانیت کا ثبوت کسی غیر مسلم کے مذہب کی نوعیت پر منحصر نہیں ہے۔ درست۔
لیکن وہ غیر مسلم کس ڈاکٹرائین کو حقانیت سمجھتا ہے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہاں سے شروع کیا جائے۔ پہلے اس کو مسلمان بنایا جائے اور پھر اس کو قرآن کی حقانیت سکھائی جائے۔ اس سب کے لئے ایک بندے کی جڑ بنیاد جاننا ضروری ہے۔
ذہن میں رکھئے کہ وہ لوگ جو قرآن حکیم سے انکار کرکے ، کتب روایات میں مبتلا ہو گئے ہیں ان کے لئے میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ ان کے لئے صرف اللہ تعالی سے ہدایت کی دعا ہے ۔