فیصل عظیم فیصل
محفلین
یعنی بالکل یہی مرض (جسے دوسرے مثلا میری بیویاں اور بہن بھائی و عزیزو اقارب مجموعی طور پر مرض ہی سمجھتے ہیں) مجھے بھی ہےاللہ تعالی آپ کی زبان مبارک فرمائے، آمین۔
میرا یہ حال ہے کہ کاغذ کے گرے ہوئے پرزے اور شاپنگ والی اور سودا سلف والی کاغذی تھیلیاں بھی پڑھنے بیٹھ جاتی ہوں۔