شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:زکریا نے کہا:فہیم آپ کی خوبیوں، خامیوں کی وجہ سے محفل پر کئی اثرات ہوئے ہیں۔![]()
![]()
کہاں ہوئے ہیں
اور کیا اثرات ہوئے ہیں
ابھی تو کوئی خوبی یا خامی لکھی ہی نہیںگئی![]()
لیں جی، آپ کو پتہ ہی نہیں چلا، یہی تو آپ کی خوبی ہے یا خامی بھی ہو سکتی ہے۔![]()
![]()
![]()
چلیں یہ ہی خوش آئین بات ہے کے ہماری وجہ سے کچھ اثرات تو ہوئے ہیں
محفل پر
