بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
[quote:6c7c711f17="ماوراء"][quote:6c7c711f17="سارہ خان"][quote:6c7c711f17="بوچھی"][quote:6c7c711f17="ماوراء"][quote:6c7c711f17="بوچھی"]
چلو ، میں سارہ ، اور ماورہ کی خوبیاں لکھ دیتی ہوں جو میں جانتی ہوں ۔
آتی ہوں ابھی ۔ ۔ ۔ brb
میری خوبی کیسے لکھیں گی؟ مجھ میں تو کوئی خوبی نہیں۔
مجھے تمھاری اور سارہ کی یہ خوبیاں اچھی لگتیں ہیں تم دونوں بہت اچھی ہو ۔ سچی سے ۔
تم مشورے اچھے دیتی ہو ۔ بات غور سے سنکر سمجھ بھی لیتی ہو ۔ سمجھدار ہو ۔ دوسری خوبی مجھے یہ نظر آتی کہ تم میں برداشت بہت ہے ۔
سچی سے ۔
اور کسی کی برائیاں نہیں کرتی ہو ۔
lol.. باجو یہ صحیح ہے ۔۔۔۔آپ نے مجھے اور ماراء کو 1 ساتھ ہی نمٹا دیا۔۔۔
سارہ، یہ ساری خوبیاں میری تھیں۔
تمھیں باجو نے صرف اچھی کہا ہے۔
ارے رے ۔۔ مار کیوں رہی ہو ۔۔
۔۔ میں تمہاری خوبیاں نہیں لے رہی ۔۔۔
۔۔۔
میرے پاس اپنی ہی بہت ہیں ۔۔۔
باجو نے 1 ہی پوسٹ میں 1 ساتھ نہیں نمٹادیا ہمیں ۔۔؟
تو سارہ اب میں کیا کروں ؟ تم سب میں فرق نہیں سمجھتی اسی لئے ایک میں ہی لکھا نا ۔
باجو، اب ایسے تو نہ کہیں کہ ہم میں فرق نہیں۔ ہاں آپ کی محبت میں فرق نہیں ہو سکتا۔ لیکن ہماری خامیوں اور خوبیوں میں تو زمین آسمان کا فرق ہے۔ سارہ، ماشاءاللہ مجھ سے بہت اچھی ہے۔ میں تو۔۔۔ جانے کب بڑی (عقل مند) ہوں گی۔ یا ہوں گی بھی کہ نہیں۔
میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
lol...باجو اب ہم لندن آئیں بھی تو اپنی خامیاں بتانے کے لئے ۔۔۔
تو کیا ہرج ہے آجاؤ ۔
ورنہ میں آجاتی ہوں ملاقات ہو تو صیح طرح سے اک دوسرے کا پتا بھی چلتا ہے ۔
اور خامیاں بھی سامنے آجاتی ہیں ،
مگر مجھے صرف خوبیوں کا معلوم ہے تم دونوںکی ۔ خامی کیا ہے نہیں جانتی ۔
[/quote:6c7c711f17]
آپ آجائے باجو ۔۔ اسی بہانے آجائیں ۔۔ ویسے تو آپ یہاں آنے سے گھبراتی ہیں ۔۔
۔۔۔ ملاقات بھی ہو جائےگی ۔۔ اور کیا پتا خامیوں کے بجائے کچھ مزید خوبیاں سامنے آ جائیں آپ کے ۔۔
۔۔
[/quote:6c7c711f17]
ٹھیک ہے اگلے سال کا انتظار کرو ، میں اگلے سال ہی آؤں گی ۔ کیونکہ ابھی تو میری چھوٹی سس گئی ہوئی ہے اور سترہ کو واپس آرہی۔ میری ساری شاپنگ تو اب ؤہ لے آئی اب میں کس لئے جاؤں پاکستان ۔؟
اگلے سال شاپنگ کے لئے آجاؤں گی ۔ تب تمھاری خوبیاں + خامیاں دیکھ جاؤں گی ۔ سچ کہتی ہو کیا پتا مزید خوبیاں سامنے آجائیں تمھاری ۔ کھانے کھاؤں گی میں تم سے چٹ پٹے
اور کھیر ، تب بتاؤں گی کتنی خوبیاں ہیں ۔
[/quote:6c7c711f17]
وہ قرض ہی کیا جو ادا ہو جائے
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے ۔۔۔۔۔۔
اگلے سال تک کون کہاں باجو ۔۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ دیکھیں گے یہ اگلا سال کب آتا ہے ۔۔
۔۔ تب تک میں بھی انشاءاللہ چٹ پٹے کھانے بنانا سیکھ ہی لوں گی ۔۔ کہ امی آجکل زورشور سے مجھے یہی سب سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔۔
۔۔ ایسے مزے مزے کے کھانے کھلاؤں گی کہ خوبیاں ہی خوبیاں نظر آئیں گی آپ کو۔۔۔۔
[/quote:6c7c711f17]
بس پکا ، اگلے سال کے آخر تک میں آ ہی جاؤں گی تو میرا ارادہ ہے کراچی بھی آؤں گی تمھارے لئے اور شگفتہ کے لئے ۔
[/quote:6c7c711f17]
او کے باجو ۔۔ جب بھی آئیں ۔۔ موسٹ ویلکم ۔۔۔