کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

تیشہ

محفلین
:p نہیں تم بتاؤ تو ۔ میں جاننا چاہتی ہوں کیا خامیاں ہیں ؟ ۔
موڈی ُ ہونے کے باوجود بھی سب سے دوستی ہے سبکا خیال بھی رکھتی ہوں ۔ کئیرنگ ہوں ۔

غصیلی بھی ہوں زہریلی بھی تو سب کے ساتھ کیسے میری دوستی ہوتی :D :D یہ تو اب تم ہی بتاؤ کیا خامیاں ہیں ۔ ؟؟

بتاؤ ۔ بتاؤ ۔ بتاؤ ۔ 8)
 
ماوراء

محفلین
آہستہ آہستہ بتاتی ہوں۔ :p

1- باتیں بہت کرتی ہیں۔ پل بھر کو خاموش نہیں ہوتیں۔ جب آپ سے فون پر بات کروں تو میری بات کہیں بیچ میں رہ جاتی ہے۔ اور آپ کی باتوں میں ہی بات ختم ہو جاتی ہے۔ :p
 
تیشہ

محفلین
:D :D یہ صرف تمھارے ساتھ ہی مسلہ نہیں :D یہ ان تمام کے ساتھ ہوتا ہے جن سے میں فون پر باتیں کرتی ہوں ۔ :p :p
تو اب یہ پرابلم میرا تو نہیں نا ۔ جسکو اپنی بات کہنی سننی ہو بیچ میں بول پڑے ۔ :p
نہیں بولتے تو میری کیا غلطی ہے :lol:

اگلی خامی بولو ۔ nextttt 8)
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
خوبیاں ہی خوبیاں ہیں۔ اس میں شک نہیں۔ میرا ووٹ آپ کی طرف ہی ہے۔ بیاں میں کر نہیں پاؤں گا۔ :)
مجھے الفاظ نہیں ملتے یہ آپ جانتی ہیں۔

:D :D گڈ ۔

تھوڑا تفصیل بھی تو بیان کرتے نا ۔ ورنہ پتا کیسے چلے گا کیا خوبیاں ہیں میرے میں 8)

تم تو بہت سال سے واقف ذرا بیا ن دو اپنا :D

بیان یہی ہے کہ آپ جیسا دُنیا میں اور کوئی نہیں۔ مسکا نہ پہلے کبھی لگایا نہ آج لگا رہا ہوں۔ آئی مِین اِٹ۔ اور آپ کو تعریف کی ہرگز ضرورت نہیں کیونکہ آپ بیسٹ ہیں۔ اور بیسٹ لوگوں کو کبھی تعریف کی ضرورت نہیں پڑتی۔ صحیح کہا نا۔ :)

:) جانتی ہوں نا تم نے کبھی مسکا نہیں لگایا چاہے وہ کوئی بھی کیوں نہ ہو ۔ اسی لئے تو تم سے بولا ض ب ط ذرا آنا :D مجھے پتآ تم نے جو کچھ بولنا کہنا وہ بلکل سیدھا اور صاف بولنا ہے میرے جیسے ۔ :D

یہی تو اچھی بات ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔ :roll:
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔ :p

مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll: :(

:D ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔

فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ :p ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔ :D
lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔ :p
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔ :)

سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
:)
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
باتیں بہت کرتی ہیں۔ پل بھر کو خاموش نہیں ہوتیں۔ جب آپ سے فون پر بات کروں تو میری بات کہیں بیچ میں رہ جاتی ہے۔ اور آپ کی باتوں میں ہی بات ختم ہو جاتی ہے۔ :p

یہ آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے؟

پھر بوچھی کو شکایت ہوتی ہے کہ میں بولتا نہیں ہوں۔ موقع ملے تو بولوں نا۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D :D یہ صرف تمھارے ساتھ ہی مسلہ نہیں :D یہ ان تمام کے ساتھ ہوتا ہے جن سے میں فون پر باتیں کرتی ہوں ۔ :p :p
تو اب یہ پرابلم میرا تو نہیں نا ۔ جسکو اپنی بات کہنی سننی ہو بیچ میں بول پڑے ۔ :p
نہیں بولتے تو میری کیا غلطی ہے :lol:

اگلی خامی بولو ۔ nextttt 8)
اخلاق بھی کسی چیز کا نام ہوتا ہے، اب بھلا اچھا لگے کہ میں آپ کی بات کاٹ کاٹ پر اپنی دبانا شروع کر دوں۔ :D
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔ :roll:
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔ :p

مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll: :(

:D ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔

فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ :p ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔ :D
lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔ :p
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔ :)

سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
:)
بالکل، مجھے بھی باجو کی زندہ دلی نے ہی متاثر کیا تھا۔ :p

--------

اور یہ الفاظ درست کس نے کیے ہیں؟؟ :roll: :D
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باتیں بہت کرتی ہیں۔ پل بھر کو خاموش نہیں ہوتیں۔ جب آپ سے فون پر بات کروں تو میری بات کہیں بیچ میں رہ جاتی ہے۔ اور آپ کی باتوں میں ہی بات ختم ہو جاتی ہے۔ :p

یہ آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے؟

پھر بوچھی کو شکایت ہوتی ہے کہ میں بولتا نہیں ہوں۔ موقع ملے تو بولوں نا۔
بالکل، یہ میرے ساتھ بھی ہوتا ہے، اور پتہ ہے اپنی ساری باتیں سنا کر کہتی ہیں، اچھا چلو صحیح ہے، کچن میں بہت کام ہے۔ پھر بات ہوتی ہے۔ اور میں وہیں ہکی بکی رہ جاتی ہوں کہ میری تو کوئی بات باجو نے سنی ہی نہیں۔ :lol:
 
:lol: :lol: تو بول لیا کرو نا ۔۔ جب میں سانس لینے کو پل بھر رکتی ہوں تب تمھارے پاس موقعہ تو ہوتا ہے نا :p ۔ اب تب بھی نہ بولو تو میری کیا غلطی ۔ :( :?
چلو آئیندہ کچن میں جانے سے پہلے پوچھ لیا کروں گی کؤئی بات رہ تو نہیں گئی ورنہ بول دیا کرو ۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باتیں بہت کرتی ہیں۔ پل بھر کو خاموش نہیں ہوتیں۔ جب آپ سے فون پر بات کروں تو میری بات کہیں بیچ میں رہ جاتی ہے۔ اور آپ کی باتوں میں ہی بات ختم ہو جاتی ہے۔ :p

یہ آپ کے ساتھ بھی ہوتا ہے؟

پھر بوچھی کو شکایت ہوتی ہے کہ میں بولتا نہیں ہوں۔ موقع ملے تو بولوں نا۔

موقعہ ہوتا ہے نا جب میں سانس لینے رکوں تو آپ سب بول سکتے ہیں :p
اور آپ :roll: ؟ ایک منٹ میں ایک لفظ بولتے ہیں مجھے کوفت ہوتی ہے اس لئے میں خود ہی بول سنا لیتی ہوں ۔ آپکو موقع دوں تو آپ تو گھنٹہ دو تین لفظوں میں ہی گزار لیں :lol:
جیسے کہ ۔ ہاں بول کر لمبی خاموشی پھر دوسرے منٹ میں دوسری بات کا جواب میں دوسرا اک لفظ ۔ :D :D
میرے سے اتنا انتظار نہیں ہوتا اس لئے سپیڈ تیز کریں ۔ بولنے کی ۔ :p :p
 
ماوراء

محفلین
شکر ہے میں زکریا کی طرح صرف ہاں نہیں۔۔بلکہ ہاں کے ساتھ ایک عد لفظ اور بھی بول دیتی ہوں۔ :p :D
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔ :roll:
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔ :p

مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll: :(

:D ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔

فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ :p ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔ :D
lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔ :p
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔ :)

سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
:)

care2.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شکر ہے میں زکریا کی طرح صرف ہاں نہیں۔۔بلکہ ہاں کے ساتھ ایک عد لفظ اور بھی بول دیتی ہوں۔ :p :D

:lol: :lol:

چلو اچھی بات ہے کم سے کم دو لفظ تو بول لیتی ہو ۔
زکریا کا اک لفظ ایک منٹ کا ہوتا ہے ۔ اس ایک منٹ میں میں :D جھنجلا جاتی ہوں آئے ہائے اب اگلا لفظ کب ادا ہوگا ۔ جلدی سے دوسرا منٹ آئے :D :D ،
اس لئے میرے بولنے کی سپیڈ تیز ہے تیز تیز بولتی ہوں ۔ کوئی آہستہ آہستہ بولے تو الجھن ہوتی ہے ۔ :p

آئیندہ تم بھی سن لو ۔ میں رکوں یا نہ تم اپنی کہہ سنا لیا کرو ۔ اب مجھے کیا پتا ماورہ نے کوئی بات کہنی بتانی ہے ۔ اس لئے بول لیا کرو :p
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
موقعہ ہوتا ہے نا جب میں سانس لینے رکوں تو آپ سب بول سکتے ہیں :p

مگر سانس لینے رکتی کب ہو؟

:D کیوں نہیں رکتیُ ؟ :p اک پل کو تو رکتی ہوں نا آخر بیچ میں سانس نہیں لینا :lol:
آئیندہ دھیان رکھئیے گا جیسے ہی لگے سانس کا وقفہ آیا اک پل کا ۔ تب آپ بول لیا کریں :D
 
ماوراء

محفلین
بس ٹھیک ہے، آئندہ میں آپ کی بات کاٹ کر بیچ میں ہی بول لیا کروں گی۔ پھر مجھے بداخلاق کا لقب نہ دینا۔
 
زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
زکریا کا اک لفظ ایک منٹ کا ہوتا ہے ۔ اس ایک منٹ میں میں :D جھنجلا جاتی ہوں آئے ہائے اب اگلا لفظ کب ادا ہوگا ۔ جلدی سے دوسرا منٹ آئے :D :D ،
اس لئے میرے بولنے کی سپیڈ تیز ہے تیز تیز بولتی ہوں ۔ کوئی آہستہ آہستہ بولے تو الجھن ہوتی ہے ۔ :p

اپنی آواز سے اتنی محبت ہے کہ ہر وقت وہی سننا چاہتی ہو۔ :lol:
 
Top