ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔
زکریا نے کہا:نہیں نا! ہاں اس سے خیال آیا کہ بوچھی کی ایک خوبی اس کی آواز بھی ہے۔
بوچھی نے کہا:تمھیں نہیں لگتی نا سہی ۔ لوگوں کو میرئ آواز سے محبت ہے سنتے ہیں تو سنتے ہی رہتے ہیں میری آواز شازیہ خشک ، شازیہ منظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ سریلی ہے ۔ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:س سمنظور سے بھی کہیں زیادہ خوب صورت مدھر ُ سریلی ہے ۔ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔۔
مجھے تو باجو کی آواز بالکل اچھی نہیں لگتی۔
بلکے مصوم آواز ۔ بڑے بھیا سے تصدیق کرلو انکو میں نے مٹھائی کا شکریہ بولنے کو کال کی انہوں نے سمجھا انکی بھانجی بول رہی ہے کہ اتنی مصعوم اور سریلی آواز
اف باجو، مذاق کیا تھا۔ اگر مجھے آپ کی آواز بری لگتی نہ تو سچی سے آپ سے دوبارہ بات ہی نہ کرتی۔
ویسے مجھے اچھی آوازیں Attract کرتی ہیں۔ گانا بھی سنتی ہوں تو پہلے آواز پر ہی دھیان ہوتا ہے۔
فرحت کیانی نے کہا:ماشاءاللّہ ۔۔اچھا لگا آپ لوگوں کے بارے میں جان کر۔ گو کچھ لوگوں کی خوبیوں کو تو میں عرصے سے جانتی ہوں
خوش رہیے سب
زکریا نے کہا:اور فلو والی آواز کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔ سنا ہے بڑی بھاری بھرکم ہو جاتی ہے۔ پتہ ہی نہیں چلتا کہ بندی بول رہی ہے۔
بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔
مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔
ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔
فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔
سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
اب اتنی بڑی غلطیاں بھی نہیں تھیں۔۔ سمجھ میں تو آ رہا تھا نہ ۔۔۔ ۔۔ لیکن آپ جو کوئی بھی ہیں بڑی مہربانی اس رضاکارانہ خدمت کا۔۔ ۔۔ اب تو میں اور مزے سے غلطیوں سے بے پروا ہو کر لکھوں گی ۔۔ کہ یہ تو خود ہی ٹھیک ہو جاتی ہیں ۔۔۔سارہ خان نے کہا:lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔
مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔
ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔
فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔
سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
جوئیں اور میرے سر میں ۔۔ ۔۔۔بوچھی نے کہا:پیار کر رہی ہوں ۔
تم کیا سمجھی میں تمھارے سر میں سے اب جوؤں نکالنے لگی ہوئی ہوں
پیار کر رہی ہوں ۔
سارہ خان نے کہا:اب اتنی بڑی غلطیاں بھی نہیں تھیں۔۔ سمجھ میں تو آ رہا تھا نہ ۔۔۔ ۔۔ لیکن آپ جو کوئی بھی ہیں بڑی مہربانی اس رضاکارانہ خدمت کا۔۔ ۔۔ اب تو میں اور مزے سے غلطیوں سے بے پروا ہو کر لکھوں گی ۔۔ کہ یہ تو خود ہی ٹھیک ہو جاتی ہیں ۔۔۔سارہ خان نے کہا:lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔
مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔
ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔
فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔
سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
اس میں بھی غلطی
کوئی تو ایسا لکھیں جس میں ایک غلطی بھی نہ ہو
سارہ خان نے کہا:بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔
مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔
ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔
فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔
سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
باجو آپ یہ [s:5718be1ca2]آپ[/s:5718be1ca2] میرے سر پر ہاتھ پھیر رہی ہیں نہ ۔۔
پہلے میں نے سوچا کہ یہ باجو سر پر برش کیوں کر رہی ہیں ۔۔ ۔۔ پھر غور سے دیکھا تو سمجھ آیا۔۔۔کیا ہو رہا ہے ۔۔
چلیں اس میں بھی درست کردیں
پتا نہیں کون ہے باجو جس کو صرف میری غلطیاں ٹھیک کرنے کا شوق ہے ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:اب اتنی بڑی غلطیاں بھی نہیں تھیں۔۔ سمجھ میں تو آ رہا تھا نہ ۔۔۔ ۔۔ لیکن آپ جو کوئی بھی ہیں بڑی مہربانی اس رضاکارانہ خدمت کا۔۔ ۔۔ اب تو میں اور مزے سے غلطیوں سے بے پروا ہو کر لکھوں گی ۔۔ کہ یہ تو خود ہی ٹھیک ہو جاتی ہیں ۔۔۔سارہ خان نے کہا:lol..باجو ماوراء آپ کی خود تعریف نہیں کر رہی پر سب سے کروا ضرور رہی ہے ۔۔۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔
مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔
ذرا ادھر کوئی آئے میری خوبیاں جو ابھی تک سامنے آئیں ہیں تو بیان کی جآئیں ۔
فرزانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ذکریا ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ۔۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ۔سارہ ۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ض بط ۔ ۔۔ ۔۔۔۔
کوئی تو آئے ۔
آپ کی سب خوبیاں خامیاں ایک طرف ۔۔ مجھے تو بس آپ کی زندہ دلی اور خوش مزاجی بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ یہی چیز آپ کو دوسروں سے ممتاز اور ہر دلعزیز بناتی ہے ۔۔ دنیا میں بہت کم لوگ اتنے زندہ دل ہوتے ہیں ۔۔۔
سرخ رنگ میں موجود تمام الفاظ غلط لکھے گئے تھے۔
انہیں میں نے درست کردیا
اس میں بھی غلطی
کوئی تو ایسا لکھیں جس میں ایک غلطی بھی نہ ہو
یہ غلطیاں درست کرنے والے کون ہیں ؟ میری سب سے زیادہ ہوتی ہیں انہیں بھی دیکھو تو کر جایا کریں ۔