امن ایمان نے کہا:اوہ نہیں بالکل بھی نہیںںں
شمشاد چاء کوئی سزا وزا ختم نہیں ہوئی تھی۔۔۔فہیم کو وہاں جو 10 سوال پوچھنے کے لیے کہا تھا۔۔۔بس وہ جرمانہ ختم ہوا تھا۔۔۔یہاں خوبیاں اور خامیاں لکھنی تھیں۔
فہیم آپ ٹھہریں ذرا میں ابھی اس تھریڈ میں سے پچھلی پوسٹس نکال کر دیکھاتی ہوں۔۔۔بلکہ میں کیوں دیکھاؤں۔۔آپ خود دیکھیں نا اور جلدی سے سزا پوری کریں۔۔۔ورنہ سزا ڈبل ہوجائے گی۔
شمشاد نے کہا:یہ جو خوبیاں اور خامیاں تم نے لکھی ہیں، ان پر تو سسرال والے راضی نہ ہوں گے۔
جیہ نے کہا:مجھ میں ایک خامی ہے کہ میں بعض اوقات مذاق میں ایسی بات کہہ جاتی ہوں جس سے دوست ناراض ہوجاتے ہیں
جیہ نے کہا:سچ کہا فہیم میرے دوست بہت عجیب ہیں
جیہ نے کہا:میں نے جو دوست چنے ہیں وہ تو بہت اچھے ہیں
جنہوں نے مجھے دوست بنایا وہ ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعبیر ، ادھر کو آئیے اپنی خامیاں دل کھول کر یہاں شئیر کریں ،۔۔
لیں میں آگئی۔ مجھے اس پر ایک گانا یاد آگیا
کچھ تو بتا ارے کچھ تو بتا (جواب ہوتا ہے) نہ نا نہ نہ نا نا نا
ویسے بھی آپ سے تو کوئی رازداری نہیں رہی اب سب کچھ تو بتا دیا