خرم شہزاد خرم
لائبریرین
لیں جی دیکھیں اور بتائیں کتنے آٹھ ہیں اس تصویر میں
لیں جی دیکھیں اور بتائیں کتنے آٹھ ہیں اس تصویر میں
آٹھ آٹھ تھے سردار۔۔۔"کتنے آٹھ تھے"
آٹھ آٹھ یعنی 16آٹھ آٹھ تھے سردار۔۔۔
یہ میںکیا دیکھ رہی ہوں فہیم بھائیآٹھ آٹھ یعنی 16
اس 16 سے تو وہ سونگ یاد آئنگ
سولہ برس کی بالی عمر کو سلام۔۔
جی آپ شایدیہ میںکیا دیکھ رہی ہوں فہیم بھائی
شکریہ محمد احمد بھائیکیا بات ہے خرم بھائی ! لوگ چھکے مارتے ہیں آپ نے اٹھے مارے ہیں۔
واہ واہ! خوش رہیے۔
شاد آباد رہیے۔
شکریہ جی شکریہ بہنازبردستتت بھیاااا
ہاں بھائی اب میں پہلے والے fahim بھائی کو دیکھ رہی تھی سیکھ بھی گئی تھی آپ کو ٹیگ کر نا اب تو یاد کر نا ہو گا آپ تو فہیم بھائی بن گے ہیںجی آپ شاید
بھائی کا ہ دیکھنے کی کوشش کررہی ہوں
سولہ نہیں آٹھ مرتبہ آٹھ سردار۔۔آٹھ آٹھ یعنی 16
اس 16 سے تو وہ سونگ یاد آئنگ
سولہ برس کی بالی عمر کو سلام۔۔
واہ جی واہ بات کو کہاں لے گے ہیں۔ ناچ بسنتی ناچ کوکس کے ساتھ بدلے گے اور تیرا کیا ہو گا کالیاںشعلے کے مشہور زمانہ ڈائیلاگ کی آٹھ مطلب واٹ لگائی جائے تو کہا جاسکتا ہے۔
"کتنے آٹھ تھے"
ظاہر ہے آپ کا ہی ہاتھ ہے آپ سے بات کر رہا تھا کہ اچانک نظر پڑی تین آٹھ اور ایک سات میں نے کہا چلو جی آٹھ کے ساتھ ہی کھیلتے ہیںاب آپ اتنے آٹھ حاصل کر ہی لیے ہیں تو اب بتا بھی دیں اس کے حاصل کر نے میں کس کا زیادہ ہاتھ ہے
چلیں ابھی تو خوش ہونگی آپ کہ ہمیں ٹیگ مارنا مشکل نہیں رہاہاں بھائی اب میں پہلے والے fahim بھائی کو دیکھ رہی تھی سیکھ بھی گئی تھی آپ کو ٹیگ کر نا اب تو یاد کر نا ہو گا آپ تو فہیم بھائی بن گے ہیں
بسسسس کروسولہ نہیں آٹھ مرتبہ آٹھ سردار۔۔
یہ محترم بھائی کون ہیںاگر دونوں آٹھ کو بھی ملا لوں تو ۔" تین یا تیرہ "میں شامل ہو جاؤں گا نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ محترم بھائی
ن سے محبتواہ جی واہ بات کو کہاں لے گے ہیں۔ ناچ بسنتی ناچ کوکس کے ساتھ بدلے گے اور تیرا کیا ہو گا کالیاں