خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کون دلچسپ میں یا تھریڈ
کون دلچسپ میں یا تھریڈ
چھ اٹھے نہیں ہیں جناب ایک دفعہ پھر دیکھیںمحفل کے یوراج سنگھ بننے کی کوشش کرتے ہوئےآپ نے تو 6 اٹھے مارے ہیں۔
جی میں نے نیچے والے دو مس کر دے تھے آٹھ ہیں۔چھ اٹھے نہیں ہیں جناب ایک دفعہ پھر دیکھیں
یہ تو میں پوچھ رہا ہوں کہ آٹھ کتنے ہیںجی میں نے نیچے والے دو مس کر دے تھے آٹھ ہیں۔
ایک اور سردار۔۔۔یہ تو میں پوچھ رہا ہوں کہ آٹھ کتنے ہیں
کون دلچسپ میں یا تھریڈ
میں تو دوسرا سردار ہوں نا 12 بجے والےایک اور سردار۔۔۔
آٹھ عدد 8 ہیں۔یہ تو میں پوچھ رہا ہوں کہ آٹھ کتنے ہیں
مجھے بھی اسی پر شک تھا
یہ عدد کیا ہوتا ہےآٹھ عدد 8 ہیں۔
کسی ریاضی دان سے پوچھیں۔یہ عدد کیا ہوتا ہے
اچھا چلیں وہ تو کسی ریاضی دان سے پوچھ لوں گا آپ یہ تو بتائیں کتنے آٹھ تھےکسی ریاضی دان سے پوچھیں۔
آٹھ "آٹھ" تھے اس تصویر میں۔اچھا چلیں وہ تو کسی ریاضی دان سے پوچھ لوں گا آپ یہ تو بتائیں کتنے آٹھ تھے
یہ کتنے آٹھ بنتے ہیںآٹھ "آٹھ" تھے اس تصویر میں۔
اس کا جواب تو میں شاید کبھی نہیں دے پاؤں گایہ کتنے آٹھ بنتے ہیں
چلیں پھر آپ انیس بھائی کا یہ مکالمہ پڑھیں جو انہیں نے فہیم بھائی کے ساتھ ادا کیا اور میں لگا ہوں سونےاس کا جواب تو میں شاید کبھی نہیں دے پاؤں گا
مکالمہ آٹھ کا
فہیم : کتنے آٹھ تھے؟
انیس : آٹھ آٹھ تھے سردار۔
فہیم : آٹھ آٹھ یعنی سولہ
انیس : سولہ نہیں آٹھ مرتبہ آٹھ سردار۔
فہیم : آٹھ مرتبہ کا نہیں ایک مرتبہ کا پوچھا ہے۔
انیس : ایک مرتبہ آٹھ۔۔
فہیم : ہاں ہاں ایک مرتبہ آٹھ کتنے تھے؟؟؟
انیس : ایک مرتبہ آٹھ آٹھ تھے سردار۔۔۔
فہیم : آٹھ آٹھ یعنی اٹھاسی؟؟
انیس : نہیں سردار آٹھ آٹھ الگ ہیں۔۔
فہیم : تو آٹھ آٹھ ایک ساتھ کیوں نہیں؟؟
انیس : جس طرح ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں اس لیے آٹھ بھی نہیں رہ سکتے۔۔
فہیم : میں نے آٹھ کا پوچھا تھا یہ تلواریں کہاں سے آگئیں؟
انیس : کیوں کہ تلواریں بھی آٹھ تھیں۔۔
فہیم : وہ ٹھیک ہے مگر آٹھ کتنے تھے؟؟؟
انیس : آٹھ ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک تھے۔۔
فہیم : یہ اتنے سارے ایک کہاں سے آگئے؟؟
انیس : یہ آٹھ ایک ہیں سردار۔۔
فہیم : مگر میں نے آٹھ کاپوچھاہے ایک کانہیں۔آٹھ کتنے تھے؟
انیس : آٹھ تھے۔
فہیم : مجھے پتا ہے آٹھ کا مگر آٹھ تھے کتنے؟
انیس : ابے تجھے سردار بنا کس نے دیا؟؟؟؟
فہیم : سردار سے بدتمیزی صرف آٹھ کے واسطے؟ تمہیں آٹھ مرتبہ گولی ماری جائےگی۔۔
انیس : بالکل بالکل جس طرح آٹھ گولیاں ایسے ہی آٹھ آٹھ۔۔۔
فہیم: اوہ تو یہ بات تھی۔۔۔ سردار کو اتنا حساب آتا تو وہ پاکستان کا وزیر خزانہ نہیں بن جاتا۔۔۔
شب بخیر بھائی۔چلیں پھر آپ انیس بھائی کا یہ مکالمہ پڑھیں جو انہیں نے فہیم بھائی کے ساتھ ادا کیا اور میں لگا ہوں سونے
نو، بولے تو نائن (9)لیں جی دیکھیں اور بتائیں کتنے آٹھ ہیں اس تصویر میں