کتنے آٹھ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اٹّھو اٹھ۔۔۔ (برزبانِ پنجابی ):laugh:
کیا یاد کروا دیا
ایک دونی، دونی تے دو دونی چار اگر اس حساب سے جائیں تو اٹھو اٹھ اٹھاسی
ویسےشاہد اسی اٹھ اٹھاسی تھالیکن میں نے ایسے لکھ دیا
اور ہاں اس سے ایک اور بات بھی یاد آ گی جو ہم بچپن میں سنایا کرتے تھے۔ اٹھو اٹھ اٹھاسی بلی تیری ماسی جوا تیرا نانا کڈ میرا آنا، آنا بڑا کھوٹا پیو تیرا موٹا ما تیری پتلی، سونے دی مچھلی، چاندی دیاں والیاں، ستو پیرا (بہنیں) گوریا۔ اک بہن کالی اہو نخریاں والی ہا ہا ہا
اور بھی کچھ تھا بہت لمبا تھا
 
اللہ والو پہلا صفحہ ہی پورا پڑھ لیا کرو۔۔۔ ۔۔(n)
یہ آپ نوا آٹھ کہاں سے لیے آئے تصویر کی بات کی ہے جناب:)
یہ والا "آٹھ" بھی گن لیں تو نو ہی بنتے ہیں۔
۔
۔
۔
اوہ ، یہ تو سوال میں سے ہے، چلو خیر!
 
Top