سید عمران
محفلین
پہاڑوں والے ہی مراد ہے نا؟؟؟شہر میں رات کو نکل آتے ہیں غول کے غول۔
پہاڑوں والے ہی مراد ہے نا؟؟؟شہر میں رات کو نکل آتے ہیں غول کے غول۔
جی جی۔ وہی۔پہاڑوں والے ہی مراد ہے نا؟؟؟
دن کو نہ جانے ان کو کیا موت پڑ جاتی ہے، کوئی کام نہیں کرتے یہ اسلام آبادی سؤر۔شہر میں رات کو نکل آتے ہیں غول کے غول۔
کیا واقعی یہ شہر کے اندر بھی آجاتے ہیں ؟شہر میں رات کو نکل آتے ہیں غول کے غول۔
رات کی بدمستیوں کے بعد دن میں بھی کام کریں کیا؟؟؟دن کو نہ جانے ان کو کیا موت پڑ جاتی ہے، کوئی کام نہیں کرتے یہ اسلام آبادی سؤر۔
ایک دفعہ رات کو ہماری گاڑی سے ٹکرا بھی گئے تھے، پھر واپس گرین بیلٹ کی طرف بھاگ گئے۔کیا واقعی یہ شہر کے اندر بھی آجاتے ہیں ؟
ان کو بھی یقین ہے کہ انسانوں نے ہمارے لیے دن بھر کافی گند پھیلایا ہو گا، لہٰذا رات کو شہر بھر میں اپنی شکم پروری کرتے ہیں۔دن کو نہ جانے ان کو کیا موت پڑ جاتی ہے، کوئی کام نہیں کرتے یہ اسلام آبادی سؤر۔
دو دو ہاتھ ہو ہی جائیں۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ۔کہیں کراچی کے کتے اپنی لڑی میں اسلام آباد کے سوروں کے ذکر پر احتجاج نہ شروع کر دیں۔
پی ایس ایل کروانی ہے تو پھر مکمل کروائیں، لاہوری کھوتوں (گدھوں) کا کیا قصور کہ ان کو باہر رکھیں!دو دو ہاتھ ہو ہی جائیں۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ۔
اور مینڈکوں کے بارے میں کیا خیال ہےپی ایس ایل کروانی ہے تو پھر مکمل کروائیں، لاہوری کھوتوں (گدھوں) کا کیا قصور کہ ان کو باہر رکھیں!
جمناسٹک کا ایونٹ تھوڑا ہی ہے ۔اور مینڈکوں کے بارے میں کیا خیال ہے
وہ بیچارے تو ہار جائیں گے ۔ سبزی خور کہیں کے کیا خونخواروں سے مقابلہ کریں گے ۔پی ایس ایل کروانی ہے تو پھر مکمل کروائیں، لاہوری کھوتوں (گدھوں) کا کیا قصور کہ ان کو باہر رکھیں!
فی الحال کراچی کے کتوں کو تو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔کہیں کراچی کے کتے اپنی لڑی میں اسلام آباد کے سوروں کے ذکر پر احتجاج نہ شروع کر دیں۔
کیا ریٹنگ دینے سے آپ کا روزہ ٹوٹ جاتا فاخر بھائی!!!یہ بھی خوب رہی
مفتی صاحب ہر رسی تڑا کر آجکل مراقبے فرمارہے ہیں. ان کی آخری زیارت اے خان کے طویل ہوئی تھی اس کے بعد سے سینگوں کی طرح غائب ہیں. اب کہیں جاکر کتوں کی برکت سے حاضر ہوئے ہیں.
کبھی کبھی کچھ شکاری، بندوقوں سے سؤروں کا شکار کرتے ہیں لیکن یہ ہیں ہی اتنے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔فی الحال کراچی کے کتوں کو تو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔
کیا سؤروں کے خلاف سؤر مار مہم نہیں چلائی جاتی؟؟؟
صحیح کہا۔۔۔کبھی کبھی کچھ شکاری، بندوقوں سے سؤروں کا شکار کرتے ہیں لیکن یہ ہیں ہی اتنے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔
تو پھر ان کی پالولیشن ریگولیشن کا قدرتی ایکالویکل فیکٹر کیا ہے ۔ یعنی وہان ان کو شکار کرنے والے کوئی جانور (مثلاََ لیپرڈ یا جنگلی کتے ) وغیرہ بالکل نہیں ہیں ؟کبھی کبھی کچھ شکاری، بندوقوں سے سؤروں کا شکار کرتے ہیں لیکن یہ ہیں ہی اتنے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔
ضرور ہوتا ہوگا لیکن سؤر اپنی "پیداوار" کے لیے مشہور ہیں (پنجابی میں اسے سؤر وان کہتے ہیں)۔تو پھر ان کی پالولیشن ریگولیشن کا قدرتی ایکالویکل فیکٹر کیا ہے ۔ یعنی وہان ان کو کوئی جانور شکار کرنے والے کوئی جانور (مثلاََ لیپرڈ یا جنگلی کتے ) وغیرہ بالکل نہیں ہیں ؟
یہ تو درست اور ہے ، پگلیٹس کافی تعداد میں ہوتے ہیں ۔لیکن "سؤروان" سے کیا مراد ہے ؟