کتوں کی کراچی مار مہم !!!

محمد وارث

لائبریرین
یہ تو درست اور ہے ، پگلیٹس کافی تعداد میں ہوتے ہیں ۔لیکن "سؤروان" سے کیا مراد ہے ؟
مجھے بھی درست علم نہیں، بچپن میں سنا تھا بطور 'سلینگ'، یعنی کسی ایسی جاندار چیز کے لیے جو تعداد میں کافی زیادہ ہو اور کسی کام کی نہ ہو۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اگلے ماہ آئیں تو ہم سے ضرور بالضرور مل کر جائیں!!!
ان شاء اللہ تعالیٰ ضرور فیضیاب ہوں گے ۔
در اصل اگست میں بھی ارادہ تو تھا (اس کے گواۃ بھیا ہیں ) لیکن کچھ ناگزیر مصروفیات اور مسائل کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا تھا ۔
 

جاسم محمد

محفلین
جی جی۔ وہی۔
لیکن صرف پہاڑوں پر نہیں بلکہ اسلام آباد میں موجود جنگلوں میں بھی بسیرا ہے۔ رات کو مٹرگشت کرتے ہوئے شہر کی سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
ایک بار رات دس بجے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس جانا ہوا تھا تو وہاں بھی مٹرگشت کرتے نظر آئے تھے۔
 
ویسے اس کتا مہم کی کارکردگی کا کیا احوال ہے ۔ اگلے ماہ شاید کراچی کا پھر چکر لگے ۔
سید عمران بھیا ؟
مابدولت برادرم سید عاطف علی کی کراچی تشریف آوری پر تمام محفلین کراچی سے شاہ صاحب کے ساتھ ایک صبح یا شام منانے کی منت آمیز سفارش کرنے کو اپنے تئیں بجا گردانتے ہیں ۔:):)
 

سید عمران

محفلین
مابدولت برادرم سید عاطف علی کی کراچی تشریف آوری پر تمام محفلین کراچی سے شاہ صاحب کے ساتھ ایک صبح یا شام منانے کی منت آمیز سفارش کرنے کو اپنے تئیں بجا گردانتے ہیں ۔:):)
اب کون سمجھے کہ آپ عاطف بھائی کے اعزاز میں دعوت رکھنا چاہ رہے ہیں!!!
:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 

سید عمران

محفلین
اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید جناب۔ ہم تو پریشان ہوگئے تھے۔ بھائی ٹانگ تڑوابیٹھے، آپ نے کہیں اور شغل لگالیا، محفل ویران ہوچلی تھی۔ اب ذرا آپ آئے تو ہماری جان میں جان آئی۔
اور ہمارے آتے ہی سر آپ غائب ہوگئے۔۔۔
یہ تو بے مانٹی ہے!!!
 

سیما علی

لائبریرین
خیر بات چلی تھی کتوں کی کراچی مار مہم کی۔ جب نمک حرام اداروں کے ہڈ حرام کارکنان کتوں کے آگے ذلیل و خوار ہونا شروع ہوئے تب جاکے ان کو ہوش آیا
یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے؀

کراچی میں ڈاگ شو کا انعقاد، کتوں کی کارکردگی اور حسن کے مقابلے۔۔۔​


zgJe4K7.jpg

کراچی میں ڈاگ شو کا انعقاد کیا گیا جہاں اعلیٰ نسل کے کتے مالکان کے ساتھ ٹریک پر دوڑتے نظر آئے جب کہ کتوں کی کارکردگی اور حسن کا مقابلہ بھی ہوا ۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق زم زمہ پارک ہاکی اسٹیڈیم میں مختلف رنگ و نسل کے کتوں نے ٹریک پرواک کی۔ وفاداری اور دوستی کی علامت، دیکھ بھال اور نازنخروں سے پلے خوبصورت کتے، ڈاگ شوکی رونق بنے۔😎😎😎😎😎
 
Top