عینی شاہ
محفلین
ابھی کہاں آیا۔ ابھی تو تحقیق جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں تو میں مانوز سے انٹرویوز کرتا پھر رہا ہوں۔





ابھی کہاں آیا۔ ابھی تو تحقیق جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں تو میں مانوز سے انٹرویوز کرتا پھر رہا ہوں۔
مجھے معلوم ہی نہیں تھا عینی۔ اور چونکہ یہ لڑی نیرنگ خیال نے شروع کی تھی۔ اس لئے مبارکباد نہ دینے کی سزا انہی کو ملنی چاہئیے۔ اس لئے کلاس تو لی جائے گیتھینکیو فرحت آپیمیں بس ناراض ہونے والی تھی کے وائے ڈڈ ناٹ یو وش می
اور یہ خیال بھائی کی تو ہر جگہ کلاس ہو رہی آجکل
آپ بھی لیں اور بہت اچھی طرح سے لیں
![]()
بس تو آئی ایم ویٹینگ کہ آپ خیال بھائی کی کلاس کیسے لیں گیمجھے معلوم ہی نہیں تھا عینی۔ اور چونکہ یہ لڑی نیرنگ خیال نے شروع کی تھی۔ اس لئے مبارکباد نہ دینے کی سزا انہی کو ملنی چاہئیے۔ اس لئے کلاس تو لی جائے گیخصوصاً جب برتھ ڈے گرل کی فرمائش ہے تو
۔
بس آپ انہیں کلاس میں حاضر تو ہونے دیں۔ پھر دیکھیں کیسی کلاس لیتی ہوں۔ لیکن باہر کھڑا نہیں کرنا۔ اس طرح تو وہ خوش ہو کر ادھر ادھر تانکا جھانکی کرنے لگیں گے۔ کلاس کے اندر ہی کلاس لیں گےبس تو آئی ایم ویٹینگ کہ آپ خیال بھائی کی کلاس کیسے لیں گیکتنا مزا آئے گا نا جب آپ انکو کلاس سے باہر ایک ٹانگ پر کھڑا کریں گی
جلدی سے لیں نا اب کلاس
![]()
بس آپ انہیں کلاس میں حاضر تو ہونے دیں۔ پھر دیکھیں کیسی کلاس لیتی ہوں۔ لیکن باہر کھڑا نہیں کرنا۔ اس طرح تو وہ خوش ہو کر ادھر ادھر تانکا جھانکی کرنے لگیں گے۔ کلاس کے اندر ہی کلاس لیں گے۔ پہلے 200 بار لکھوائیں گے کہ آئندہ ٹیگ کرنا نہیں بھولوں گا۔ اس کے بعد اگلی سزا کی باری آئے گی۔ ٹھیک؟
تھینکیو فاتح بھائی ۔ ۔!تاخیر سے ہی سہی لیکن سالگرہ مبارک عینی بیٹا۔
کنجوس مکھی چوس ۔۔ میں نے آج ہی کھایا ہے یمی یمی چاکلیٹ کیک۔۔۔بس ہر وقت کھانے کی پڑ جاتی ہے تمہیںبھئی کیک یو کین میک ۔۔سو میک دا کیک اینڈ ایٹ
تھینکیو ملائکہ
![]()
لو کھا خود گئی اور کنجوس مجھے کہہ رہی ہوکنجوس مکھی چوس ۔۔ میں نے آج ہی کھایا ہے یمی یمی چاکلیٹ کیک۔۔۔
خود نہیں کھایا ۔۔۔ پوری کلاس نے مل کر کھایا سب نے تھوڑا تھوڑا۔۔۔۔لو کھا خود گئی اور کنجوس مجھے کہہ رہی ہوامی کہتی ہیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے
![]()
یو آر مور دین ویلکم ڈیئرافففففففف اتنے بیٹوفل کارڈ فلاورز اینڈ کیک۔۔تھینکیو سو ویری مچ تعبیر آپی
بٹ آجکل آپ نظر کیوں نہی آتی ہیں
![]()
مجھے معلوم ہی نہیں تھا عینی۔ اور چونکہ یہ لڑی نیرنگ خیال نے شروع کی تھی۔ اس لئے مبارکباد نہ دینے کی سزا انہی کو ملنی چاہئیے۔ اس لئے کلاس تو لی جائے گیخصوصاً جب برتھ ڈے گرل کی فرمائش ہے تو
۔
بس تو آئی ایم ویٹینگ کہ آپ خیال بھائی کی کلاس کیسے لیں گیکتنا مزا آئے گا نا جب آپ انکو کلاس سے باہر ایک ٹانگ پر کھڑا کریں گی
جلدی سے لیں نا اب کلاس
![]()
مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ یہاں مجھے ڈانٹنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔ مجھے اک بھی ٹیگ نہیں ملا۔۔۔۔ ویسے میں نے فرحت کو ٹیگ کیا تھا۔۔۔۔بس آپ انہیں کلاس میں حاضر تو ہونے دیں۔ پھر دیکھیں کیسی کلاس لیتی ہوں۔ لیکن باہر کھڑا نہیں کرنا۔ اس طرح تو وہ خوش ہو کر ادھر ادھر تانکا جھانکی کرنے لگیں گے۔ کلاس کے اندر ہی کلاس لیں گے۔ پہلے 200 بار لکھوائیں گے کہ آئندہ ٹیگ کرنا نہیں بھولوں گا۔ اس کے بعد اگلی سزا کی باری آئے گی۔ ٹھیک؟
عینی شاہ جی میں ابھی آپ سے بہت چھوٹا ہوں ابھی میں اپنی زندگی کی بہاریں ہی دیکھا ہوںتھینکیو انکل![]()