مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

عینی شاہ

محفلین
H*A*P*P*Y* .* .*.* .* .* .* .*.* .* B*I*R*H*D*A*Y
*.* .* .* .* .* .() ().() () () () () .* .* .*.* .* .
.* .* .* .*.* .* .||| || ||| || ||| || .* .* .*.* .*
.* .* .* .* . *@@@@@@@@@@ .* .* .*.* .*
.* .* .* .* .*@/////////////////////@ .* .* .*.* .*
.* .* .* . *@@@@@@@@@@@@@ .* .* .*.* .*
.* .* .* .* @//////////////////////////@ .* .* .*.* .*
.* .* .* @@@@@@@@@@@@@@@@ .* .* .*.* .*
.* .* .* @/////////////////////////////////@ .* .* .*.* .*
.* .* .* @@@@@@@@@@@@@@@@ .* .* .*.* .*

سالگرہ مبارک​
تھینکیو شہزاد بھائی :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک :birthday:

0gAQtlE.jpg

یہ رہا آپ کا گفٹ
I6F7wq9.jpg
تھینکیو کھوکھر بھائی :)
 

عینی شاہ

محفلین
عینی بہنا کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔

Happy-Birthday-flowers-sayings-happ.jpg


یہ آپ کا گفٹ ، اب کسی کے اٹھانے سے پہلے پہلے اسے غائب کر لیں


Christmas-Present-red.jpg
تھینکیس اوشو بھائی :) اور گفٹ اٹھا لیا ہے میں نے کوئی اور کیسے اٹھاتا اسے کراس دے دینا تھا پھر میں نے:p:p:p:p
 

عینی شاہ

محفلین
مانو بلی میں نے سنا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ مانو بلی کی دُم لمبی ہوتی جاتی ہے۔ کیا یہ درست ہے ؟ :nerd:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: مجھے کیا پتہ عثمان بھائی آپ کی بات پر تو میری ہنسی نکل پڑی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:میری دم کہان سے نکل پڑی ہے:LOL::LOL:دم نہ ہوگئی رسی ہوگئی جو لمبی ہو تی جا رہی ہے:thinking2::thinking2:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے پھر کسی نے نہیں بتایا۔ :shock:
نیرنگ خیال مجھے لگتا ہے کہ آپ کو ڈانٹ والی گن یاد آ رہی ہے :cowboy:۔

خیر۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مسکراہٹوں کو یونہی قائم رکھیں اور یہ نیا سال اور آئندہ تمام سال آپ کے لئے خوشیوں ، کامیابیوں اور سکون سے بھرپور ثابت ہوں۔ ثمَ آمین ۔ :bighug:
 

عینی شاہ

محفلین
مجھے پھر کسی نے نہیں بتایا۔ :shock:
نیرنگ خیال مجھے لگتا ہے کہ آپ کو ڈانٹ والی گن یاد آ رہی ہے :cowboy:۔

خیر۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مسکراہٹوں کو یونہی قائم رکھیں اور یہ نیا سال اور آئندہ تمام سال آپ کے لئے خوشیوں ، کامیابیوں اور سکون سے بھرپور ثابت ہوں۔ ثمَ آمین ۔ :bighug:
تھینکیو فرحت آپی :) میں بس ناراض ہونے والی تھی کے وائے ڈڈ ناٹ یو وش می :cautious: اور یہ خیال بھائی کی تو ہر جگہ کلاس ہو رہی آجکل:rollingonthefloor::rollingonthefloor:آپ بھی لیں اور بہت اچھی طرح سے لیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top