کراٹے پسند کی کوئی خاص وجہ۔
اور یہ کراٹے کا شوق آپ کو کیسے چڑھا۔
اور کراٹے ہی کیوں۔
مارشل آرٹ کا کوئی دوسرا فن کیوں نہیں۔
شن کیوکشن سٹائل کھیلتا ہوں۔ایک سال چھ ماہ کا عرصہ ہوا ہے اور براؤن بیلٹ ہوں۔آپ کے اس سوال سے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی کراٹے کے متعلق علم رکھتے ہیں۔کیا میرا خیال صحیح ہے؟کراٹے کا کون سا سٹائل کھیلتے ہیں اور کس بیلٹ تک پہنچے ہیں اب تک؟
کیا واقعی؟؟؟کراٹے اس لیے کے یہ فل کنٹیکٹ ہے۔یعنی اس میں آپ باڈی پہ کسی بھی جگہ پہ ہٹ کر سکتے ہیں۔
اچھی رفتار ہے۔ ڈیڑھ سال میں براؤن بیلٹ حاصل کر لی۔ ماشاء اللہ! اپنی کچھ فائٹس اور کاتوں کی تصاویر بھی بھیجیے۔شن کیوکشن سٹائل کھیلتا ہوں۔ایک سال چھ ماہ کا عرصہ ہوا ہے اور براؤن بیلٹ ہوں۔
یہ تب کی بات ہے جب آتش جوان تھا بلکہ نوجوان تھا اور شوتوکان میں پنجے تیز کرنے کی کوشش کرتا تھاآپ کے اس سوال سے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی کراٹے کے متعلق علم رکھتے ہیں۔کیا میرا خیال صحیح ہے؟
کسی بھی جگہ ہٹ کر سکتے ہیں مگر رولز کے تحت۔کیا واقعی؟؟؟
کیا فاؤل نامی کسی شے کا گزر نہیں اس میں؟
اچھی رفتار ہے۔ ڈیڑھ سال میں براؤن بیلٹ حاصل کر لی۔ ماشاء اللہ! اپنی کچھ فائٹس اور کاتوں کی تصاویر بھی بھیجیے۔
یہ تب کی بات ہے جب آتش جوان تھا بلکہ نوجوان تھا اور شوتوکان میں پنجے تیز کرنے کی کوشش کرتا تھا
یہ میری ایک تصویر ہے جس میں میں اپنے استاد کے ہمراہ سیکنڈ پوزیشن کی شیلڈ لے رہا ہوں ورلڈ ٹورنامنٹ میں۔جناب تصویریں تو ہیں مگر لیٹسٹ نیں ہیں۔اور کس طرح سے شیئر کرتے ہیں؟
واہ بھئی واہ بہترین آج سے آپ محفل کے سیکیورٹی انچارج