کراچی۔ ۔کراچی

مغزل

محفلین
یہاں تو جن کا نمبر نہیں آتا انہیں ‌ہم ’’فرشتے‘‘ کہتے ہیں‌ :)
بھئی ماشا اللہ کیا عقلِ سلیم پائی ہے اور کیا ذوقِ‌عظیم ::
کہ ’’ جن ‘‘ اور ’’ فرشتے ‘‘ میں تفریق ہی نہیں‌کہ ’’ جن ‘‘ کو ’’فرشتہ ‘‘ کہتے ہیں ۔۔ واہ واہ واہ ۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔ :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
 
مغزل

محفلین
اجناء سے میرا خاندانی تعلق ہے ۔ ہماری حویلی میں کوئی ستر خاندان بستے ہیں جنات کے۔ (اور اپنی آنکھوں دیکھ بھی چکا )
 
مغزل

محفلین
بالکل ٹھیک ہوں بجو ۔ آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ کچھ میری بھی مصروفیت رہی ، ۔ اور شاید نیناں بھی مصروف رہیں۔
ہاں ٹیکسٹ پر نا مکمل سہی رابطہ ہوا ہے ۔ ( تازہ خبر، آپ کے آنے کی خوشی میں آمنہ نے ٹنڈ ( سرکے بال غائب) کروالی ہے ۔) :party:
 
تیشہ

محفلین
اجناء سے میرا خاندانی تعلق ہے ۔ ہماری حویلی میں کوئی ستر خاندان بستے ہیں جنات کے۔ (اور اپنی آنکھوں دیکھ بھی چکا )

01fear.gif

آپکے ساتھ تو جن ونِ نہیں ؟ کہیں مجھ پے نا چمبڑ جائے ۔ ۔ پتا چلے واپسی پے مجھ پے کسی جنِ کا سایہ ہوچکا ھے۔

Dancing_Doll.gif

میں پہلے ہی بڑے بڑے جنات کو پاکستان چھوڑ آئی تھی ۔ کہیں پھر سے نا :battingeyelashes:
 
ہاہااہ ۔ :devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil:۔ میرے ساتھ کیا کسی جن نے ہونا ہے :devil: :devil: :devil:۔ میں خود کسی جن سے کم ہوں کیا ( 24 گھنٹوں میں 1 سے ڈیڑھ گھنٹہ سوتا ہوں ) ہاہااہ :devil: :devil: :devil: ویسے فکر ناٹ یہاں بڑے بڑے بابے جن اتارنے کیلیے ہماری خدمات حاصل کرتے ہیں‌۔:biggrin::biggrin::biggrin:
 
تیشہ

محفلین
بالکل ٹھیک ہوں بجو ۔ آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ کچھ میری بھی مصروفیت رہی ، ۔ اور شاید نیناں بھی مصروف رہیں۔
ہاں ٹیکسٹ پر نا مکمل سہی رابطہ ہوا ہے ۔ ( تازہ خبر، آپ کے آنے کی خوشی میں آمنہ نے ٹنڈ ( سرکے بال غائب) کروالی ہے ۔) :party:

لیں ،، ٹنڈ تو اُسکی آلریڈی کروارکھی تھی آپ نے :battingeyelashes: تصویروں میں دیکھا تھا ناں میں نے :happy:
اب بال تو آنے دیتے ۔۔پیاری پیاری دو پونیاں باندھ لیتیں ۔۔
چلئیے نامکمل مگر رابطہ تو ہوا ناں فرزانہ سے :battingeyelashes: بزی ہونگیں کیونکہ صبح چار چار بجے تک کراچی کے ہر حصے کی سیروتفریح کررہی ہیں آجکل :happy: اور شاپنگ ۔۔اور شاپنگ ۔
 
مغزل

محفلین
ہمم۔۔ میں نے سوچا تھا کہ نیناں کے اعزاز میں ایک شعری نشست رکھتے ۔۔ خیر۔۔
اب تو میں بھاگا کہ آمنہ نے شور مچا ناشرو ع کردیا ہے اسے ننِی آرہی ہے ۔ سونا اور میرے بغیر ۔۔ ناممکن۔۔
ٹیک کئیر ۔ شب بخیر ( کراچی کے حوالے سے ) شاید وہاں گڈ مارننگ ہو اس وقت۔۔
والسلام
 
تیشہ

محفلین
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔ اور آپ کیسی ہیں‌ باجو ؟‌
پہلے رات کو کچھ وقت مل جاتا تھا محفل گردی کے لئے ، اب کام کے ساتھ ساتھ پیپرز کی تیاری بھی کررہا ہوں اس لئے وقت نہیں ملتا

میں ٹھیک :worried: تھوڑی تھوڑی سی ہوں ۔۔ طبعیت ناساز ہے ۔۔
پیپرز کب ہیں زین ۔۔ اور تیاری کیسی چل رہی ہے ۔
کب ہیں اگذیم :confused:
 
مغزل

محفلین
جب کراچی آئیے گا تو سارے کمالات کی فہرست تھما دوں گا۔ پڑھ پڑھ کر عش عش کر اٹھیں گی آپ ۔ ۔۔
 
تیشہ

محفلین
م بھیا ۔۔ عمار ، ابو شامل ، شعیب ص سب بیٹھے لسی پے رہے ہیں :battingeyelashes: آپ کیوں شامل نہیں ہوئے لسی میٹینگ میں ؟
 
Top