کراچی۔ ۔کراچی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بوچھی مہمان تو رحمت ہوتے ہیں اور میں آپ سے جھگڑا تو بعد میں کرنا ہے پہلے یہ بتائیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ یہاں آئیں اور آپ سے ملاقات نہ ہو ۔ میری طرح آپ بھی صرف اس بات پر یقین رکھیں کہ جس چیز میں اللہ کی مرضی شامل ہو وہ ضرور ہو کر رہتی ہے اور جہاں اللہ کی مرضی شامل نہ ہو وہ بات ہو ہی نہیں سکتی چاہے ہم انسان کتنی ہی کوشش کر لیں ۔ پچھلے سال بھی ہم نے کتنے پروگرام بنائے اور پھر آپ نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا تو میں پچھلے سال سے سبق سیکھا ہوا ہے اور میں تو سوچا ہوا تھا کہ جس دن آپ پاکستان پہنچ جائیں گی تب ہی رپلائی کرنا ہے پر امی کی ڈانٹ پڑ گئی ہے ابھی تک بات نہ کرنے پر۔ پچھلے سال میں سب جہان میں نشر فرما دیا تھا کہ آپ آ رہی ہیں اور آپ پھر آئی ہی نہیں ۔ بس اب جب آپ پاکستان پہنچ جائیں گی میں آپ کا یقین تب ہی کرنا ہے مجھے ابھی بھی شک ہے آپ کے بہادر ہونے پر ۔ :tongue:

شعیب صفدر بھائی ، آپ سب کہاں اکٹھا ہو رہے ہیں ؟

بوچھی ، فرزانہ کے پاس میرا نمبر اگر محفوظ نہیں ہو موبائل میں تو انہیں میرا وہی نمبر بتا دیں جو فرزانہ کے پاس تھا پہلے یا فرزانہ کا نمبر ان سے پوچھ کر مجھے بھیج دیں ۔
 
مغزل

محفلین
م بھیا ۔۔ عمار ، ابو شامل ، شعیب ص سب بیٹھے لسی پے رہے ہیں :battingeyelashes: آپ کیوں شامل نہیں ہوئے لسی میٹینگ میں ؟

میں آج کل پاکستان نئی نسل مشاعرے میں نہیں جارہا ۔۔ آپ لسی پینے کی بات کرتی ہیں ۔ ویسے میں نے فیس بک پر عمار کو سکریپ کیا تھا کہ کہاں ملاقات کروگے ،کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔
ویسے بھی میں کل صبح آٹھ بجے سے ہسپتال کے باہر ایک ٹانگ پر کھڑا تھا۔ باقی خبر آپ کو اردو محفل میں مل ہی جائے گی۔۔ ڈھونڈنے کا کشٹ کیجے ۔
 
تیشہ

محفلین
آپکو میں فرزانہ کا کراچی نمبر ابھی ذ پ کررہی ہوں شگفتہ ، آپ خود اُن سے رابطہ کرنا چاہے تو کرسکتیں ہیں ۔۔
 
تیشہ

محفلین
میں آج کل پاکستان نئی نسل مشاعرے میں نہیں جارہا ۔۔ آپ لسی پینے کی بات کرتی ہیں ۔ ویسے میں نے فیس بک پر عمار کو سکریپ کیا تھا کہ کہاں ملاقات کروگے ،کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔
ویسے بھی میں کل صبح آٹھ بجے سے ہسپتال کے باہر ایک ٹانگ پر کھڑا تھا۔ باقی خبر آپ کو اردو محفل میں مل ہی جائے گی۔۔ ڈھونڈنے کا کشٹ کیجے ۔

ایک ٹانگ کھڑے رہنے کا صلہ بھی تو ملا ہے ننھی منی گڑیا اللہ کی رحمت آگئی :battingeyelashes:
میری طرف سے ایکبار پھر مبارکباد قبول کریں ۔۔ کس پے گئی ہے بیٹی۔؟ ماں یا ابا پے ۔؟ یا بہن جیسی ہیں ؟
 
تیشہ

محفلین
چلیں آئیں آپ کو لسی بھی پلاتے ہیں :)

جی ضرور ایک چھوٹا سا گلاس پینا چاہوں گی لسی کا ۔۔ صدیاں ہوگئی ہیں لسی کی شکل نہیں دیکھی اور اب لسی ، لسی سنکر اور زیادہ طلب ہونے لگی ہے مگر مجھے میٹھی لسی پسند ہے نمک والی نہیں ۔۔
:happy:
 
مغزل

محفلین
ایک ٹانگ کھڑے رہنے کا صلہ بھی تو ملا ہے ننھی منی گڑیا اللہ کی رحمت آگئی :battingeyelashes:
میری طرف سے ایکبار پھر مبارکباد قبول کریں ۔۔ کس پے گئی ہے بیٹی۔؟ ماں یا ابا پے ۔؟ یا بہن جیسی ہیں ؟

حسبِ معمول مجھ پہ ہی گئی ہے یعنی اپنی بہن کی طرح ہے ۔ :rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
یہ میں کیا سن رہا ہوں‌باجو کے پھر پاکستان جانے کی تیاری پچھلی بار کی طرح اس دفعہ تو یہ خواب پوارا کر ہی دیجئے باجو !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
یہ میں کیا سن رہا ہوں‌باجو کے پھر پاکستان جانے کی تیاری پچھلی بار کی طرح اس دفعہ تو یہ خواب پوارا کر ہی دیجئے باجو !

مع السلام

سب سے پہلے ویلکم بیک علی :party:،
سلام ، پہلے بھی پیچھلے تھریڈ میں حال احوال پوچھا مگر شاید آپ کو وہ رپلائی نظر نہیں آئی ۔ کہو کیسے ہیں سب ؟ خیر خیریت ۔۔ کوئی نئی تازی؟
صحت ٹھیک ٹھاک ؟
اور میری نئی تازی یہ ہے کہ بس دو ہفتوں کے بعد میں پاکستان میں ہوں :battingeyelashes: اب کی بار خواب نہیں بلکے حقیقت ہے :party:
:happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ضرور آئیں‌ جم جم آئیں اس ہی بہانے ایک اردو محفل ملاقات کا اہتمام کیا جا سکتا ہے کراچی میں۔
کن تاریخوں‌میں‌ آنے کا ارادہ ہے؟
سنا ہے محب بھی کراچی آنے والے ہیں۔ ایک اچھی بیٹھک ہو سکتی ہے، جو بہنیں‌گھر والوں‌ پر ڈٰپنڈنٹ‌ہیں‌وہ گھر کے کسی بڑے کے ہمراہ شرکت کر لیں‌آُس اردومحفل ملاقات میں‌ایک تجویز۔

السلام علیکم

بہت شکریہ شعیب بھائی ، عام طور پر بلڈنگز اس طرح بنی ہوتی ہیں کہ میرے لیے ایکسسبل نہیں ہوتیں خاص طور پر سیڑھیوں کی وجہ سے ۔ آپ سب کس جگہ اکٹھا ہوں گے کیا جگہ کا تعین ہو چکا ہے ؟ اگر ایکسسیبل پلیس ہو تو میرے لیے ممکن ہو سکے گا ۔
 
فہیم

وعلیکم السلام۔

ابھی تک جگہ کا کوئی تعین نہیں کیا گیا ہے۔
آپ بتائیں کہ کونسی جگہ ایسی ہے جہاں آپ باآسانی پہنچ سکیں۔
اسی کو دیکھتے ہوئے کوئی اسپاٹ منتخب کیا جاسکتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام۔

ابھی تک جگہ کا کوئی تعین نہیں کیا گیا ہے۔
آپ بتائیں کہ کونسی جگہ ایسی ہے جہاں آپ باآسانی پہنچ سکیں۔
اسی کو دیکھتے ہوئے کوئی اسپاٹ منتخب کیا جاسکتا ہے۔

شگفتہ پلیز توجہ دیں ، اور آکر بتائیے ۔۔ ورنہ انہوں نے جگہ کا تعین کرلینا ہے تو آپ نے یہاں کا رخُ کرنا ہے ہمیشہ کے جیسے ۔۔ دیر سے ۔۔
 
ابوشامل

محفلین
السلام علیکم

بہت شکریہ شعیب بھائی ، عام طور پر بلڈنگز اس طرح بنی ہوتی ہیں کہ میرے لیے ایکسسبل نہیں ہوتیں خاص طور پر سیڑھیوں کی وجہ سے ۔ آپ سب کس جگہ اکٹھا ہوں گے کیا جگہ کا تعین ہو چکا ہے ؟ اگر ایکسسیبل پلیس ہو تو میرے لیے ممکن ہو سکے گا ۔
جی ادی شگفتہ! آپ بتا دیں کہ کون سے مقام پر آپ با آسانی پہنچ سکتی ہیں تو ہم اسی لحاظ سے انتظام کر دیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
فہیم ، ابو شامل آپ لوگ جگہ سوچ لیں، میں دو دن میں کال کرکے آپ سے کنفرم کرتی ہوں :battingeyelashes:
کیونکہ میں چاہتی ہوں سب کچھ وقت سے کچھ دن پہلے طے ہوجائے ، کہاں آنا ہے ؟ ٹائمنگ کیا سے کیا ہے ؟ وغیرہ ،
کیونکہ میں اطیمنان ہوجاؤں :happy: ۔۔ مجھے بھی تو اپنا سفر دیکھنا طے کرنا ہوگا تو مجھے بھی سوچنا ہے کہاں کیسے پہنچنا ہے ۔

میں ہاتھ پے ہاتھ دھرے بیٹھی ہوئی تھی کہ ابھی بہت دن ہیں :chatterbox: مگر :eek: اب سوچا تو صرف آٹھ دن باقی ہیں پاکستان کو ۔۔
 
Top