کراچی۔ ۔کراچی

عسکری

معطل
ہین ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںننن یہ تو مجھے پتا ہی نہیں تھا جیسے ۔ میں مایوس نہیں اداس ہوں اور اس دنیا کے سارے انسانوں سے بیزار ہوں فقط
 

خوشی

محفلین
دیکھو میں نے کہا میں فارغ ہوں اگلے 2 ہفتے ، تو آپ نے بیزار بیزار کی رٹ لگا دی ، بھئی میں اپنے گھر میں ہی رہوں گی دنیا کے ٹور پہ نہیں نکلنے والی جو آپ کو فکر پڑ گئی
 

عسکری

معطل
ہاں یہ بات تو میں بھول ہی گیا جہنم میں آگ والے چوک ہر میرا زاتی بزنس ہے پیپسی کوک بیچنے کا
 

عسکری

معطل
کام چاہے اچھے نا کرو ویسے یہ منطق ہمارے چھوٹے سے دماغ میں نہیں کھسی ابھی باجو نے جو پیغام لکھا تھا اس کو پڑھ کے لگتا ہو دنیا کیا سے کیا ہو چکی ہے۔ اب کیا کریں شاید ہم برے ہیں پر اتنے نہیں ۔ دنیا ایک جنگل بن چکی ہے جس سے الگ رہنے میں انسان کی بھلائی ہے ورنہ جانور یا تو کھا جائیں گے یا جانور بنا دیں گے ہمین بھی۔
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووو بابا جی چھٹیوں کے آغاز میں ہی اتنی گھمبیر گفتگو کے موڈ میں نہیں تھی میں ، اس لئے میں بات کو بدلتی جا رہی تھی مگر لگتا ھے آپ آج فلسفہ کا پیریڈ چالو رکھیں گے
 

عسکری

معطل
اس میں لائٹ بات نہیں ہو سکتے گمھبیرتا کا پڑھ کر لگا آپ انڈین ڈرامے دیکھتی ہیں ہی ہی ہی
 

مغزل

محفلین
باجو و و و و و ووووووووووووووو ،
جلدی ی ی ی ی ی آئیں ۔۔
خوشی اور فوجی صاحب نے آپ کی لڑی کا تیاپانچہ کردیا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
باجو و و و و و ووووووووووووووو ،
جلدی ی ی ی ی ی آئیں ۔۔
خوشی اور فوجی صاحب نے آپ کی لڑی کا تیاپانچہ کردیا ہے ۔

سلام۔۔ کہئیے کیسے ہیں یہاں آپ سب ؟ م م بھیا ؟ فاطمھ، اور بڑی کیسی ہیں دونوں بہنیں ؟ بھابھی کی سنائیے ؟ آپ تو پلٹ کر نظر ہی نہیں آرہے ہیں کہاں ہیں سب ؟ ابوشامل ۔؟ فہیم ؟ عمار؟ صفدر ص؟
اور نا جانے کن کاموں میں سب بزی ہیں :confused:
 
Top