یہاں کی رانگ کالز دیکھکر مجھے اب سمجھ میں آئی کہ شگفتہ، سارہ،فرحت لوگ کیوں اننون نمبر کیوں ریسیو نہیں کرتیں۔۔ کیوں سب لڑکیوں کے موبائل بجتے بجتے رہتے ہیں ۔۔ جب سے میں آئی ہوں یہ سب کچھ دیکھ سن رہی ہوں ۔۔ اور میرا غصے سے برا حال ہے کہ یہاں کے لڑکے قوم عوام اتنی فری ہے کہ صبح شروع ہوتئ جاتی ہے تو رانگ نمبروں پے ٹرائی مارنے لگ جاتے ہیں ۔۔ بس پتا چل جائے کہ کؤئی لیڈی ہے ، لڑکی کا نمبر ہے تو لگے رہتے ہیں
آج ایک کو میں نے گالیاں سنا کر اسکی طبعیت صاف کی ہے
واپس کب آ رہی ھیں ، کوئی نمبر بھی نہیں دیاااااااااااااااااااااااااااا
اچھا عبداللہ بابا ، بہت شکریہ
ویسے آپ نے اوپر اچھی بات کہی اچھا لگا پڑھ کے ، لگتا ھے آج مکمل ہوش و حواس میں ہو آپ ، ماشاء الٰلہ