چلو فہیم تمہارے پاس وقت ہے باجو کے آنے تک اپنے بال کچھ اور بڑے کر لو تاکہ ڈیشنگ تصویریں کھنچوا سکو
کوئی بات نہیں فہیم بھائی بازار میں وگ آتے ہیں۔
چلو فہیم تمہارے پاس وقت ہے باجو کے آنے تک اپنے بال کچھ اور بڑے کر لو تاکہ ڈیشنگ تصویریں کھنچوا سکو
اور میں بقول شعیب بھائی کہ فوٹو بنوانے کے معمالے میں عجیب انسان ہوں
کوئی بات نہیں فہیم بھائی بازار میں وگ آتے ہیں۔
لاحول ولا قوۃ۔
اماں یار آپ نے ہم کو کوئی خاتون سمجھ رکھا ہے کیا۔
وہ بھی بنا بالوں والی
ارے واہ پھر تو کیا زبردست محفلین کی ملاقات ہو گی۔
ابو آمنہ (میم میم مغل) کو بھی اطلاع کر دیں کہ وہ بھی تیار رہیں۔
تو اور کیا ، میں اپنے کھانے کھا کھا کر تنگ آئی ہوئی ہوں اب پاکستان جتنے دن رہوگی ۔۔ مہمان بن کر مزے مزے کے کھاؤں تو سہی
آپکو کس لئے بخار چڑھ گیا ہے مغل بھیا۔۔گاجر کا حلوہ کھا کھا کر،، یا پھر ویسے ہی موسمی بخار چڑھ آیا ہے
ہمارے آنے سے پہلے فٹِ فاٹ ہوجائیے ۔ ۔
بال لمبے کرے گا تو میں تصویر نہیں بناؤں گی مجھے پسند نہیں ہیں لمبے بال۔۔
وہ ایسے کہ شعیب بھائی نارمل بات چیت کرتے ہوئے رئیلٹی انداز میں تصاویر لینے کا شوق ہے۔ کہ جس کی تصویر لی جائے وہ کیمرے کے بجائے اپنے کام یا بات کی طرف ہی توجہ رکھے۔وہ کیسے بھلا
فہیم میں آکر بہت سی بنا دوں گی پھر آپ اوتار میں لگاتے رہنا ۔۔ میں بہت اچھی تصویریں بناتی ہوں
میرے پاس ایک پڑی ہوئی ہے ۔۔ جب مجھے شوق ہوتا ہے تو میں لگا کر تصویریں بناتی تھی مگر اب تو میرے اپنے بال کافی لمبے ہوچکے ہیں لہذا ہئیر وگ کی اب ضرورت ہی نہیں رہی
(فہیم کہو تو لے آؤں ۔ ۔
امید عبداللہ کا لگتا ہے واقعی کوئی خراب تجربہ ہوا ہے یہاں ۔۔۔ ورنہ محب بھی تو ایک بار آ چکے ہیں پھر دوبارہ آ رہے ہیں ۔۔
عباللہ ویسے اتنے سارے کراچی کے محفلینز کو دیکھ کر تو اب اپ کا امیج چینج ہو جانا ہی چاہیئے ۔۔
بقول میرے تو اب لمبے بال نہیں
وہ ایسے کہ شعیب بھائی نارمل بات چیت کرتے ہوئے رئیلٹی انداز میں تصاویر لینے کا شوق ہے۔ کہ جس کی تصویر لی جائے وہ کیمرے کے بجائے اپنے کام یا بات کی طرف ہی توجہ رکھے۔
اور ہم اگر کسی سے محو گفتگو بھی ہوں اور کیمرہ ہماری طرف گھومے تو ہمارا پورہ توجہ کیمرے کی جانب ہی آجاتی ہے
ےtimeout: