کراچی۔ ۔کراچی

تیشہ

محفلین
آج کراچی کے تین بلاگر رائٹر سے تو سلام دعا ہوگئی :battingeyelashes: میں نے سوچا ملاقات سے پہلے سلام دعا ہولے تو اچھا ہے :party:
تینوں سے بات کرکے اچھا لگا نائس ٹاک ۔ ۔ :happy:
اب کم از کم میں جب آؤں گی تو بات کرنے میں جھجھک نہیں ہوگی :battingeyelashes: ہوپفلیُ میں اتنی ڈرانے والی بجو بھی نہیں ہوں نا ہی غصیلی ہوں نا خطرناک :grin:
بس صرف بجو ہوں ۔۔۔۔ :party: سب کی ۔ ۔
 
اپیا "بجّو" تو اسے کہتے ہیں جو قبرستان سے مردے کھود کر کھا جاتا ہے۔ :grin:

shukaku.jpg
 
مغزل

محفلین
سعود انکل، وہ بِجو (‌زیر سے ہے ) ہے یہ بجو بالفتح ہے ، ۔ دل تو آپ کی بھی چاہتا ہوگا کہ آپ کراچی میں ہوتے ۔
اس کو کہتے ہیں انگور کھٹے ہیں‌، ہاہاہاہہاہ
 
بھئ لکھتے ہوئے زیر زبر تو لگاتے نہیں اس لئے ۔۔۔۔۔ :)

اور کراچی کی خوب کہی۔ ہم ضرور آنا چاہیں گے احباب سے ملنے۔ لیکن شازیہ اپیا سے ملنے کرااچی آنے کا تو کبھی سوچا ہ نہیں۔ ہاں ان سے ملنے یو کے جانا پڑے تو کوئی بات نہیں۔ ویسے بھی اپیا جولائی میں یو ایس اے آ‌رہی ہیں تو ان شاء اللہ ملاقات رہے گی ان سے۔
 
تیشہ

محفلین
اپیا "بجّو" تو اسے کہتے ہیں جو قبرستان سے مردے کھود کر کھا جاتا ہے۔ :grin:

shukaku.jpg

animated087.gif

تو آپکا مطلب یہ ہوا کہ اب میں مرُدوں کو بھی نہیں بخشتی:confused: اب اتنا بھی یلا یلا تو نہیں مچا ہوا نا کہ کھانے کو کچھ نا ہو اور میں اب قبر سے مرُدے نکال کر کھاتی رہوں
animated087.gif

آجکل میں ویسے ہی کمزور ہورہی ہوں آج ہی بہن بول کر گئیں ہیں تم بہت پتلی ہوگئی ہو ،، تو میرا دل چاہ رہا ہے خوراک بڑھا لوں اپنی
animated087.gif

کس کس مردےُ نے اپنی زندگی میں جینا دشوار کررکھا ہے ۔۔۔ لسٹ ِ پیش کی جائے :chatterbox: قبرستانوں کے نام پتے سمیت :happy:
 
تیشہ

محفلین
بھئ لکھتے ہوئے زیر زبر تو لگاتے نہیں اس لئے ۔۔۔۔۔ :)

اور کراچی کی خوب کہی۔ ہم ضرور آنا چاہیں گے احباب سے ملنے۔ لیکن شازیہ اپیا سے ملنے کرااچی آنے کا تو کبھی سوچا ہ نہیں۔ ہاں ان سے ملنے یو کے جانا پڑے تو کوئی بات نہیں۔ ویسے بھی اپیا جولائی میں یو ایس اے آ‌رہی ہیں تو ان شاء اللہ ملاقات رہے گی ان سے۔

جی انشااللہ ۔ ۔۔ ۔جولائی کے اینڈ کے دنوں میں ، میں میری لینڈ آرہی ہوں ۔۔ تو آپ سے وہی ملاقات ہوجائے گی ۔۔ ۔ :battingeyelashes:

جہاںزیب :بھانجے ۔۔ کہاں ہیں آپ :confused: آپ بھی آن شامل ہوجائیے گا لگے ہاتھوں آپ سے بھی مل لوں گی :battingeyelashes:
 
ابوشامل

محفلین
آج کراچی کے تین بلاگر رائٹر سے تو سلام دعا ہوگئی :battingeyelashes: میں نے سوچا ملاقات سے پہلے سلام دعا ہولے تو اچھا ہے :party:
تینوں سے بات کرکے اچھا لگا نائس ٹاک ۔ ۔ :happy:
اب کم از کم میں جب آؤں گی تو بات کرنے میں جھجھک نہیں ہوگی :battingeyelashes: ہوپفلیُ میں اتنی ڈرانے والی بجو بھی نہیں ہوں نا ہی غصیلی ہوں نا خطرناک :grin:
بس صرف بجو ہوں ۔۔۔۔ :party: سب کی ۔ ۔
میرے لیے تو واقعی یہ ایک حیران کن فون کال تھی۔ اوپر سے پہیلیاں کہ پہچانیں کون ہیں؟ :) اور میں پہچاننے میں ناکام بھی رہا لیکن شکر ہے کوئی غلط نام نہیں لیا بلکہ یہ کہہ دیا کہ میں نہیں پہچان پا رہا۔ اس لیے بچت ہو گئی :) ان سے فون پر بات کر کے اچھا لگا۔
امید ہے کہ باجو سے کراچی میں ایک یادگار ملاقات ہوگی۔
 
میں اس وقت ایک شعری و تنقیدی نشست میں تھا، کہ فون کی بز بجنے لوحِ ہاتف پر نظر پڑی ، جہاں ’’ نو نمبر ‘‘ کے الفاظ‌جگمگا رہے تھے ، سوچا کہ بھائی ہوگا، ۔ مگر کال رسیو کرنے کے بعد ایک مانوس سی نسوانی آواز مریدِ حلقہ بہ گوش ہوئی ۔ پہلیاں بجھوانے کا عمل جاری رہتا تاوقتیکہ ہم نے ہار مان ہی لی ۔ :notworthy: ( دو ایک آوازیں دماغ کا حصہ تھیں سو ہم نے تکے بھی لگائے مگر صاحب مجال ہے ایک بھی کام آیا ہو، ویسے تینوں آوازیں ایک سی ہی ہیں ۔ )‌بہر کیف مسرت میں ڈوبی لہکتی چہکتی آواز سے جب معلوم ہوا کہ بجو نے فہیم کی سے راز اگلوا کر حملہ کیا ہے تو فہیم کی پہلی بار کوئی غلطی اچھی لگی :biggrin: :biggrin:۔ ہاہاہا۔۔۔( آج سے فہیم کے سارے گناہ معاف :biggrin: ) ۔۔
بہر کیف اب ہمیں تیاری شروع کرنی ہے ۔ سو اجازت (۔۔
فہد بھیا کیا کہتے ہیں آپ کہ سرخ قالین کہاں سے اچھے دستیاب ہوں گے ؟؟) :battingeyelashes:
 
zzzbbbbnnnn.gif

جی میں فون پے ایسے ہی بولتی ہوں کہ بوجھو ُ بھلا کون :battingeyelashes: ۔۔ جو بوُجھ لیتا ہے یا تکہُ صیح لگا لیتا ہے تو میں ُ مکر جاتی ہوں کہ نہیں جی میں باجو تو نہیں ہوں وہ کون ہیں :chatterbox: ۔۔؟ فون سننے والا بچارہ کنفیوز ہوجاتے ہیں کہ کون ہے یہ ۔۔:idontknow: کبھی میں کہہ دیتی ہوں ارے مجھے نہیں پہچانا :chatterbox: وہ سامنے کی گلی کے چوتھے نمبر مکان کی چھت سے بول رہی ہوں یا فلاں فلاں ۔۔ مگر آپکو کال ہوئی تو اسوقت مجھے شرارت نا سُوجھی سوچا کہیں آگے سے کچھ اور ہی نا سننا پڑجائے اسلئے تمیزدار بچی بن گئی :party:
صفدر ص کو میں بولنے لگی تھی کہ حد ہوگئی ہے اتنے عرصے سے ہمارا کیس چل رہا ہے مگر آپ بہت سستُ ہیں ابھی تک ہمارا کام نہیں کرپائے ایسے کرتے ہیں کلائنٹس کے ساتھ
zzzbbbbnnnn.gif

مگر سوچا رہنے دوں ۔۔ فلم دیکھ کر نکلے ہیں مائی نیم از خان :battingeyelashes: کہیں خان کا غصہ مجھ غریب کلائنٹ پے نا نکال بیٹھیں اسلئے چُپکی بیٹھ گئی ۔
:chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
میں اس وقت ایک شعری و تنقیدی نشست میں تھا، کہ فون کی بز بجنے لوحِ ہاتف پر نظر پڑی ، جہاں ’’ نو نمبر ‘‘ کے الفاظ‌جگمگا رہے تھے ، سوچا کہ بھائی ہوگا، ۔ مگر کال رسیو کرنے کے بعد ایک مانوس سی نسوانی آواز مریدِ حلقہ بہ گوش ہوئی ۔ پہلیاں بجھوانے کا عمل جاری رہتا تاوقتیکہ ہم نے ہار مان ہی لی ۔ :notworthy: ( دو ایک آوازیں دماغ کا حصہ تھیں سو ہم نے تکے بھی لگائے مگر صاحب مجال ہے ایک بھی کام آیا ہو، ویسے تینوں آوازیں ایک سی ہی ہیں ۔ )‌بہر کیف مسرت میں ڈوبی لہکتی چہکتی آواز سے جب معلوم ہوا کہ بجو نے فہیم کی سے راز اگلوا کر حملہ کیا ہے تو فہیم کی پہلی بار کوئی غلطی اچھی لگی :biggrin: :biggrin:۔ ہاہاہا۔۔۔( آج سے فہیم کے سارے گناہ معاف :biggrin: ) ۔۔
بہر کیف اب ہمیں تیاری شروع کرنی ہے ۔ سو اجازت (۔۔
فہد بھیا کیا کہتے ہیں آپ کہ سرخ قالین کہاں سے اچھے دستیاب ہوں گے ؟؟) :battingeyelashes:

جی مجھے بھی پیچھے سے کچھ آوازیں سنائی دے رہی تھیں سمجھ گئی کسی جگہ تشریف فرما لگتے ہیں م م م بھیا :battingeyelashes: ورنہ فرُصت سے ہوتے تو ذرا کچھ اور پہیلیاں بجھوادیتی۔
سوچا سرپرائز کروں ۔۔ کسی کو کیا پتا کہ اسوقت باجو ہیں :chatterbox: لائن پے ۔ ۔
آپ لوگ تو دو ایک پہیلی کے بعد ہی بچ گئے ہیں ورنہ لوگ بچارے سوچ سوچ کہاں جا پہنچتے ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

بہت شکریہ م بھائی ۔ ۔ :happy:
 
تیشہ

محفلین
امید ہے کہ باجو سے کراچی میں ایک یادگار ملاقات ہوگی۔

جی بلکل :battingeyelashes: ۔۔ آپ سب کے سامنے میرا رئیل نیچر آئے گا جو کہ بہت شرارتی ہے ہنس مکھُ ،جولی ۔ ۔
میں سنجیدہ نہیں رہ سکتی :wasntme: اسلئے آپ سب کے لئے حیران کن ہوگا ملکر ،،
zzzbbbbnnnn.gif
میرا تو دل ہے آپ سب کو گیم کھلا دوں میوزیکل چئیر ' ' :party: جو جیتا وہ انعام کا حقدار ۔۔ جو ہارا وہ ہارا ۔ ۔
صفدر ص سے کہئیے گا ذرا کرسیاں زیادہ رکھوا لیں :battingeyelashes:
 
وہ تو ہمیں علم ہے اپیا۔ چڑیلوں والی بات تو ہم ن یوں‌کہی تھی کہ آیت الکرسی کا سن کر فہیم بھائی اپنی بغلیں جھانکنے لگے تھے تو انھیں کو تسلی دی ہے۔
 
مغزل

محفلین
جی مجھے بھی پیچھے سے کچھ آوازیں سنائی دے رہی تھیں سمجھ گئی کسی جگہ تشریف فرما لگتے ہیں م م م بھیا :battingeyelashes: ورنہ فرُصت سے ہوتے تو ذرا کچھ اور پہیلیاں بجھوادیتی۔
سوچا سرپرائز کروں ۔۔ کسی کو کیا پتا کہ اسوقت باجو ہیں :chatterbox: لائن پے ۔ ۔
آپ لوگ تو دو ایک پہیلی کے بعد ہی بچ گئے ہیں ورنہ لوگ بچارے سوچ سوچ کہاں جا پہنچتے ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

بہت شکریہ م بھائی ۔ ۔ :happy:

شکریہ بجو، :battingeyelashes:
مجھے فون پر نسوانی آواز سے اتنا ڈر لگنے لگا ہے کہ بس مت پوچھیں ۔‌(نہیں نہیں‌خدا نخواستہ میں بیگم کی برائی تو نہیں کررہا ) ۔۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
:chatterbox: کیوں مغل بھیا آپ کاہے ڈرنے لگے ہیں ،،کیا میری آواز بہت بریُ ہے یا پھر آپکو ڈر لگنے لگا ہے :battingeyelashes: ؟
 
تیشہ

محفلین
وہ تو ہمیں علم ہے اپیا۔ چڑیلوں والی بات تو ہم ن یوں‌کہی تھی کہ آیت الکرسی کا سن کر فہیم بھائی اپنی بغلیں جھانکنے لگے تھے تو انھیں کو تسلی دی ہے۔

فہیم اللہ جانے کدھر کہاں رہ گیا ہے ۔۔ بہت دنوں سے نظر نہیں آیا :confused:
 
مغزل

محفلین
فہیم تعویز لینے گیا ہے ، کسی بابا سے ۔ بیچارہ چڑیلوں سے ڈرتا ہے ۔ حالانکہ جس دن شادی ہوئی سار ا ڈر دور ہوجائے گا بغیر کسی تعویز کے ۔ ( شرط بغیر میک اپ کے دیکھنے کی ہے ) :rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
:chatterbox: کیوں مغل بھیا آپ کاہے ڈرنے لگے ہیں ،،کیا میری آواز بہت بریُ ہے یا پھر آپکو ڈر لگنے لگا ہے :battingeyelashes: ؟

وہ کیا ہے کہ ، دو ایک بار بیگم نے ہمیں فون پر سواتین ( یعنی خواتین) سے بات کرتے پکڑ لیا، دو تین دھموکے بھی جڑ دیے ، بس اسی دن سے ۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آپ کی آواز پر تو میں‌خود چونک گیا تھا ، کہ یا اللہ یہ کون بچاری ہے :)biggrin:) جو اتنے مٹھاس بھرے لہجے میں ہم سے محوِ‌کلام ہے ۔۔ ہاہاہ :biggrin: :biggrin:
وگرنہ جو ہمیں جانتا ہے وہ کم سے کم کھردرے اور ڈانٹ بھرے لہجے سے کم ہم سے بات نہیں‌کرتا۔ہاہاہہاہہا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top