باجو میرا مطلب تھا کہ سارہ کو اس کے گھر مل لیں اور لڑکوں کو کسی اور جگہ مل لیں۔
جناب پہلے بھی میرا یہی پلان تھا ۔۔ کیونکہ میں جانتی ہوں ، نا سارہ، نا حجاب ، نا شگفتہ ۔۔ گیٹ ٹو گیڈر میں شامل نہیں ہونا پسند کرتیں ۔۔ اسلئے میری اس بارے میں شروع سے ہی یہی ڈسکس ہوئی تھی اور لڑکیوں نے صاف منع کردیا تھا کہ وہ کسی بھی لڑکے کے سامنے نہیں جانا پسند کریں گیئں
اسلئے میں جانتی تھی ۔۔ نا ہی انکو میں اپنے ساتھ لے کر چلنا پسند کرتیں کہ جب ان لوگوں کو ناپسند ہے تو میں کیسے اور کیوں انکو ایک ہی جگہ ملتی
میرا شروع سے یہی پلان بنا تھا کہ لڑکیوں کو الگ سے ملنا ہے اور لڑکوں کو الگ سے ۔ ۔ ۔ ان سب کے محلوں کی خبر تک نا ہونے دیتی کہ کون کس ایریے میں ہے ۔ ۔۔
جب پاکستان میں رہتے ہوئے یہ اتنی بے تکلفی نہں چاہتیں لڑکوں سے ۔۔ تو میں کیوں ان سب کو ایک ہی جگہ اکھٹا کرتی