کراچی۔ ۔کراچی

تیشہ

محفلین
اوہو ماشاء اللہ یعنی کہ ہماری اپیا خیریت سے پہونچ گئیں۔

بس آپ سیل فون کنکشن لینے کے بعد رابطے کی معلومات ضرور شئیر کیجئے گا تاکہ دس برس بعد پاکستان پہونچنے پر آپ کی ری ایکشن کا تو سن سکیں‌ہم سب۔ ویسے آپ آن لائن کیسے ہوئی ہیں اور اردو میں کیوں نہیں لکھا کیا کسی کے فون سے آن لائن ہیں؟

جی ابن بھیا۔۔۔ سلام :battingeyelashes:
سب خیریت سے ہیں ابھی تو میں آئی ہوں گرمی بہت ہے میرےدس سال بعد جو پاکیستان پہچنے کے بعد ریکشن بہت ہی اچھا ہے ٹریفک کو دیکنھ کر میں شاکڈ ہو گئی ہوں۔۔۔افففففففففففففففففففففففففففففففففففف:noxxx:

:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
ویلکم باجو۔
خوشی کی بات ہے کہ آپ کی پاکستان آمد ہوچکی ہے۔
ابھی ہی ایک میل کرکے آرہا تھا میں آپ کو ویلکم کی۔
اور ابھی ہی آپ سے یہاں‌ ملاقات ہوگئی:)

شکریہ فہیم۔۔۔۔۔ ای میل چیک نہیں کررہی ،
آپ سے تو آج فون پے بات تو ہوچکی ،:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
باجو! آپ 27 یا 28 مارچ کو اپنی آمد اور روانگی دونوں کی اطلاع کر دیں کہ آپ کی کراچی پہنچنے والی فلائٹ کتنے بجے آئے گی اور پھر آپ کی واپس اسلام آباد روانگی کب ہوگی۔
ہم نے اس حوالے سے مشاورت کر لی ہے کہ مختصر یا طویل دونوں صورتوں میں کیا انتظامات کرنے ہیں۔ گزشتہ روز میں، شعیب بھائی اور عمار اس حوالے سے مشاورت کے لیے بیٹھے تھے۔

جی ابوشامل کل میں ٹکٹ کنفرم کرنے کو نکلتی ہوں،،:battingeyelashes:
 
ویسے اپیا جو کپڑا خرید کر لائی ہیں وہ کافی پیارا سا ہے۔ :) سب دوسروں کے لئے ہی خریدا یا اپنے لئے بھی کچھ لیا؟
 
تیشہ

محفلین
باجو! آپ 27 یا 28 مارچ کو اپنی آمد اور روانگی دونوں کی اطلاع کر دیں کہ آپ کی کراچی پہنچنے والی فلائٹ کتنے بجے آئے گی اور پھر آپ کی واپس اسلام آباد روانگی کب ہوگی۔
ہم نے اس حوالے سے مشاورت کر لی ہے کہ مختصر یا طویل دونوں صورتوں میں کیا انتظامات کرنے ہیں۔ گزشتہ روز میں، شعیب بھائی اور عمار اس حوالے سے مشاورت کے لیے بیٹھے تھے۔

اوہو ماشاء اللہ یعنی کہ ہماری اپیا خیریت سے پہونچ گئیں۔

بس آپ سیل فون کنکشن لینے کے بعد رابطے کی معلومات ضرور شئیر کیجئے گا تاکہ دس برس بعد پاکستان پہونچنے پر آپ کی ری ایکشن کا تو سن سکیں‌ہم سب۔ ویسے آپ آن لائن کیسے ہوئی ہیں اور اردو میں کیوں نہیں لکھا کیا کسی کے فون سے آن لائن ہیں؟

جی، پاکیستان مجھے تو ابھی تک ویسا ہی نظر آیا ہے شاید ابھی تک جس جس جگہ سے ہوکر آئی ہوں ،وہ جگہیں ویسی کی ویسی ھے،
ٹھیک سے ابھی گھومی پھری نہیں ،ں کیونکہ شاپنگ کپڑوں کی چل رھی ہے ذرا فرصت سے نکلتی ھوں تو صیح پتا چلے گا۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
ویسے اپیا جو کپڑا خرید کر لائی ہیں وہ کافی پیارا سا ہے۔ :) سب دوسروں کے لئے ہی خریدا یا اپنے لئے بھی کچھ لیا؟

آپ فیسبک سے دیکھ کر آرھے ہیں ؟
جی ابن بھیا،، میں نے ابھی پہل بچوں کی شاپنگ سے کی ھے، پھر اپنے انکے بعد کرتی ھوں:battingeyelashes:
آڈر پے بنوانے ہیں ، آج بچوں کے کچھ لے کر آرھی ھوں کچھ انکے آڈر پے بننے کو دے آئی ھوں۔۔۔ ہم ساری بہنوں کی دوڑ لگی ہوئی ھے،شاپنگ شاپنگ، اور شاپنگ ،،صبح نکلتی ہیں رات بارہ بجے تک واپسی ہورہی ھے،،وقت تھوزا ہے مقابلہ سخت ۔۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
خوش آمدید!
بہت اچھا موسم تھا آپ کے آتے ہی ملک بھر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے :)

جی آں ، میرے پہنچتے ساتھ ہی یا اللہ توبہ قسم کی گرمی پڑچکی تھی ،مجھے غصہ آیا سوچکر جنہوں نے کہا تھا مارچ میں آنا بہت آچھا موسم ہوتا ہے ،،،:worried:
 
زین

لائبریرین
جی باجو اس بار گرمی کا دس پندرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے ۔ کوئٹہ میں بھی پہلے ان دنوں سردی ہوتی تھی آجکل موسم گرم ہے اور کل سے پنکھے بھی چلنے لگے ہیں‌
 
تیشہ

محفلین
باجو ۔ دس سال بعد پاکستان آکر کیسا محسوس ہوا ؟:)

زین جب میں اسلاآباد ائیرپورٹ لینڈ کیا تب ملے جلے تاثرات رہے،،، کچھ یہ سوچ کہ آہ۔۔۔،،،،دس سال بعد یہ ملک چھوڑا تھا۔۔۔سوچا تھا کبھی پلٹ کر آنے کا نہیں۔۔۔ کچھ خوشی تھی گھر والوں سے ملنے کی ۔۔۔امی،بھائی بہن تو یو۔کے آتے ہی رھتے ہیں کچھ ایسے بھی رشتے ھیں جنکو دس سال بعد ملی۔۔۔:battingeyelashes:
 
علی ذاکر

محفلین
باجو پاکستان میں خوش آمدید امید ہے دل کھول کے گرمی اور لوڈ شیڈنگ ہوگی میری دلی ہمدردی آپ کے ساتھ ہے !

مع السلام
 
ابوشامل

محفلین
جی آں ، میرے پہنچتے ساتھ ہی یا اللہ توبہ قسم کی گرمی پڑچکی تھی ،مجھے غصہ آیا سوچکر جنہوں نے کہا تھا مارچ میں آنا بہت آچھا موسم ہوتا ہے ،،،:worried:
قسمت ہے آپ کی۔ کراچی میں مارچ میں گرمی کا 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے :) غالباً گزشتہ ہفتہ کے روز درجہ حرارت 42.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ اب چند دنوں سے موسم نسبتاً بہتر ہے۔
 
مغزل

محفلین
انتظار ختم ہوا اور مملکتِ خداد کی مٹی پر بجو کے قدم رنجہ ہوتے ہی موسم شگوفے کھلانے لگا۔ہی ہی ہی ہی ۔۔
 
Top