dxbgraphics
محفلین
کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔
اس مغربی میڈیا کی بانگ بلند کرنے سے قبل اسکا اصلی چہرہ تو دیکھتے جائیں:
Domain: Thelondonpost.net
contact: Dr shahid qureshi
organisation: Sq and co
address: 27 gloucester street
address: London
address: London
address: Wc1n 3xx
address: Gb
phone: +44.7764184908
fax:
email:
اپنے اس شاہکار شاہد قریشی کو آپ اپنی گود میں رکھئیے اور بے وقوف جا کر کسی اور کو بنائیے۔
آپکا یہ شاہکار مغرب کی اولاد تو نہیں، البتہ کسی جماعتی امت اخبار والی اولاد ضرور سے لگتا ہے کہ جس کی رگ رگ میں متحدہ کے خلاف نفرت زہر بن کر دوڑ رہی ہے۔ لعنت اللہ علی الکذبین۔ امین۔ وہ دن دور نہیں جب یہ تمام فسادی اپنی اپنی کذب بیانیوں کا حساب دے رہے ہوں گے۔
محترمہ آپ تو سیخ پا ہوگئیں چاہے جس نے بھی تحریر کیا ہو ۔ لندن پوسٹ والوں سے پوچھیں کہ انہوں نے یہ خبر کیوں چھاپی۔