کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

کاشفی

محفلین
_70104317_70104316.jpg
 

x boy

محفلین
پچھلے پانچ سال زرداری نے اربوں روپے ایسے بہائے دیے بلوچستان میں اتنا تو وہاں پانی بھی نہ ہو،
سب پیسے بلوچستان کے امراو میں بٹ گیا،
اگر یہ پیسے استعمال ہوتے تو تباہی کم ہوتی۔
 

x boy

محفلین
چلو جی جس کو ہم مذہبی سیاسی جماعت سے تعلق جوڑ کر پیچھے کرتے ہیں سب سے پہلے انہوں نے ہی بلوچستان میں امداد بھیجا۔
جماعت اسلامی۔ واہ جی واہ ۔
گالیان سنتے جاو اور خدمت کرتے جاو۔
 

x boy

محفلین
اللہ اکبر، اللہ سب بڑا ہے
رسی دراس کیے ہے
وقت آنا ہے
کل نفس ذائقۃ الموت
 

کاشفی

محفلین
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 7.2 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس
Last Updated On 28 September,2013
194127_37103275.jpg

کراچی (دنیا نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 7.2 بتائی جا رہی ہے۔

زلزلے کا مرکز آواران سے 96 کلومیٹر دور تھا۔کراچی،پنچگور،کوئٹہ،دادو،لاڑکانہ ،سکھر اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی وجہ سے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔کراچی و دیگر شہروں میں لوگ اور ملازمین گھروں ،دفاتر سے باہر نکل آئے۔شہریوں میں شدید و خوف ہراس پھیل گیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 تھی۔
 
Top