کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں زلزلہ

کاشفی

محفلین
یہ میں نہیں کہہ رہا میرا دوست کہہ رہا تھا،
وہ بلوچی کیا جانے مہاجر ایریا میں کتنا امن ہے 90 کے دکانداروں سے پوچھیں کبھی بھتہ 90 میں بھتہ نہیں دیتے بڑے سکون میں ہیں
کبھی بھی رمضان میں 500 سے 5000 کا فطرہ لندن نہیں دیا۔
بے تکی باتیں مہاجر دشمن اور کراچی دشمن ہی پھیلاتے ہیں۔۔
مہاجر دشمن اپنے اپنے ایریاز کے بارے میں نہیں جانتے صرف کراچی کے بارے میں زہر اگلتے رہتے ہیں۔۔زہریلے لوگ۔۔
کاش دشمنوں کوامن کمیٹی والے یا پھر کوئی طالبان والے ٹکرائیں اور ان کو لگ پتا جائے۔۔
 
کاشفی

محفلین
میرا کیا ہے
میں تو نہ کراچی میں ہوں نہ جاتا ہوں بس اپنے رشتہ داروں ، اسکولوں، مدرسوں ، مسجدوں اور بیواوں یتیموں کی خدمت کرتے ہیں
ویسے ہم سب کو یہ خدمت کرنا چاہئے کراچی میں ایک بڑی آبادی بیواوں اوریتیموں کی ہے۔ ان کا نان نفقہ کا خیال ہم بیرون میں جو
پاکستانی ہے ان کے ذمہ ہے۔
وہی اپنی تعریف اور وہ بھی جھوٹی تعریف تاکہ لوگ ایمپریس ہوجائیں۔۔کہ میں اس کی مدد کرتا ہوں اس کی مدد کرتا ہوں۔۔نمود و نمائش سے لوگ گریز کریں۔ اللہ بھلا کرے گا۔
 
x boy

محفلین
پتا نہیں کیا ہورہا ہے
بھلائی سے بھی نفرت ہے کیا کاشفی بھائی،
میں ایم کیو ایم سے بیزار ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں
جتنی باتیں آپ جانتے ہو وہ تمہارے لیے پوسیٹف ہے
میں نے باقاعدہ ایم کیوایم کے پرانے کارندوں سے
پوچھا ہے وہ شارجہ، عجمان دبئ میں کام کرتے ہیں
میں ان کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوں ، انہوں نے کہا ہے
کہ ایم کیو ایم وہ نہیں ہے جوعظیم طارق کے زمانے میں
تھا۔
 
x boy

محفلین
وہی اپنی تعریف اور وہ بھی جھوٹی تعریف تاکہ لوگ ایمپریس ہوجائیں۔۔کہ میں اس کی مدد کرتا ہوں اس کی مدد کرتا ہوں۔۔نمود و نمائش سے لوگ گریز کریں۔ اللہ بھلا کرے گا۔
نیکی کے کاموں کو ایک دوسرے سے تذکرہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ اگلا بھی اس کو انجام دے۔
کیونکہ میں نے سنا ہے نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو۔ اور یہ حدیث کا مفہوم ہے
اب اس میں لگاو ناپسندیدہ کا لوغو۔
 
کاشفی

محفلین
پتا نہیں کیا ہورہا ہے
بھلائی سے بھی نفرت ہے کیا کاشفی بھائی،
میں ایم کیو ایم سے بیزار ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں
جتنی باتیں آپ جانتے ہو وہ تمہارے لیے پوسیٹف ہے
میں نے باقاعدہ ایم کیوایم کے پرانے کارندوں سے
پوچھا ہے وہ شارجہ، عجمان دبئ میں کام کرتے ہیں
میں ان کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوں ، انہوں نے کہا ہے
کہ ایم کیو ایم وہ نہیں ہے جوعظیم طارق کے زمانے میں
تھا۔

حد ہوگئی ہے جہالت کی بھی۔۔کم تعلیم یا تعصب پسند لوگ ہی ہر لڑی میں غیرمتعلقہ بات کرتے ہیں۔۔۔
جاہل قسم کے لوگ صرف محفل کا ماحول بگاڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ یہ صرف اور صرف تربیت کا قصور ہے۔۔جیسی تربیت ویسا ہی عمل۔۔
لڑی ہے زلزلے کی اور ذکر یہاں متحدہ کا شروع کردیا ملت کے دشمنوں نے۔۔
اللہ مہاجر دشمنوں کو تعصب زدہ ذہنوں کے ساتھ ہی رکھے اگر ان کے حق میں ہدایت موجود نہیں ہے تو۔
 
یہ تو سارا ڈرامہ آپ نے شروع کیا ہے
 
کاشفی

محفلین
نیکی کے کاموں کو ایک دوسرے سے تذکرہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ اگلا بھی اس کو انجام دے۔
کیونکہ میں نے سنا ہے نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو۔ اور یہ حدیث کا مفہوم ہے
اب اس میں لگاو ناپسندیدہ کا لوغو۔
حدیث کا مفہوم کے اگر ریا کار اُحد کے پہاڑ برابر بھی نیکی کرلیں تو ان کی نیکی اللہ رب العزت کے یہاں قبول نہیں۔۔
جو اسلام کا نام لے کر لوگوں کو بیوقوف بناتا ہو۔۔مسلمانوں کو مارنے کے اقدام کو درست قرار دیتا ہوں اور طالبانی ذہن کے لوگوں کو اچھا سمجھتا ہو۔۔خود کو صرف مسلمان اور دوسرے مسلمانوں کو اقلیت میں نام لکھوانے کا کہتا ہو۔۔نمود و نمائش کرتا ہوں اور اپنی تعریفیں کرتا ہوں۔۔وہ یقین کے ساتھ ریا کار ہی ہوسکتا ہے۔۔ اس کی کسی بھی بات پر یقین کرنا بےفائدہ ہے۔
 
کاشفی

محفلین
یہ تو سارا ڈرامہ آپ نے شروع کیا ہے
آنکھ کھول کر پڑھیں افاقہ ہوگا۔۔ لڑی کے پیغامات دیکھیں کون اور کس نے غیرضروری باتیں یہاں لکھی ہیں۔۔ڈرامے بازی اور ڈامے باز دوسروں کو ڈرامہ کرنے کا کہنے سے پہلے تحقیق کرلیں۔۔۔ الزام تراشی اور بہتان بازی سے انسان کے بچوں کو پرہیز کرنا چاہیئے۔۔۔ اللہ کرم کرے گا۔۔۔انشاء اللہ۔
 
x boy

محفلین
حدیث کا مفہوم کے اگر ریا کار اُحد کے پہاڑ برابر بھی نیکی کرلیں تو ان کی نیکی اللہ رب العزت کے یہاں قبول نہیں۔۔
جو اسلام کا نام لے کر لوگوں کو بیوقوف بناتا ہو۔۔مسلمانوں کو مارنے کے اقدام کو درست قرار دیتا ہوں اور طالبانی ذہن کے لوگوں کو اچھا سمجھتا ہو۔۔خود کو صرف مسلمان اور دوسرے مسلمانوں کو اقلیت میں نام لکھوانے کا کہتا ہو۔۔نمود و نمائش کرتا ہوں اور اپنی تعریفیں کرتا ہوں۔۔وہ یقین کے ساتھ ریا کار ہی ہوسکتا ہے۔۔ اس کی کسی بھی بات پر یقین کرنا بےفائدہ ہے۔
اچھا میں نے کہا آپ سے کہ طالبان کا ،
یہ تو کراچی مین طالبان کا شور لندن سے اٹھتا ہے
ہمیشہ ہمیں خبر باہر سے ملتی ہے پھر پاکستان کی
ٹی وی میڈیا دکھاتا ہے
 
کاشفی

محفلین
قوی امید ہے کہ جس طرح عنقریب زلزلے کے نتیجے میں بننے والے دونوں جزیرے گم ہو جائیں گے، اسی طرح یہ دھاگہ بھی شاید بند ہو جائے
ایسا صرف اسی صورت میں ہوتا ہے جب لوگ غیرضروری باتیں لڑی کے عنوان سے ہٹ کر کرتے ہیں۔۔پیغام نمبر 18 اس کی سب سے اعلٰی مثال ہے اس لڑی کی۔۔
کچھ لوگ ایکس وائی زیڈ لوگوں کو یہ سب نظر نہیں آتا اور وہ اس کا الزام بھی کہیں اور ڈال دیتے ہیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
balochistan-earthquake-2013-2.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اس دھاگے پر زلزلے سے متعلق خبروں تک ہی محدود رہنے دیا جائے۔ سیاست اور مذہب کے زمرے الگ سے موجود ہیں
 
Top