لاريب اخلاص
لائبریرین
انتہائی المناک حادثہ!
اللہ کرے زیادہ سے زیادہ جانیں بچ جائیں اور جو ہم میں نہیں رہے اللہ انکے درجات بلند کریں آمین۔
اللہ کرے زیادہ سے زیادہ جانیں بچ جائیں اور جو ہم میں نہیں رہے اللہ انکے درجات بلند کریں آمین۔
جہاز کریش ہوتے وقت کی ویڈیو
ابھی جہاز کے انجینئر کو کریش کی انفارمیشن نہیں ہوتی لیکن بغض رکھنے والے صحافیوں کو سب معلوم ہو جاتا ہے
پاکستانی میڈیا کو شرم بھی نہیں آتی
میں آپ سے متفق ہوں کہ خبروں کے دینے کی بھی حدود و قیود ہونی چاہیے لیکن میں نے یہ بتانا تھا کہ یہ خبر گردش میں ہے کہ طیارہ کے انجن فیل ہو گئے تھے اور اسی بنیاد پر رضوان رضی نے وہ ٹویٹ کی تھی.پاکستانی میڈیا کو شرم بھی نہیں آتی
یہ کافی پرانا مسئلہ ہے۔ جہاں ملک کا ہر ادارہ اور محکمہ برباد ہے وہاں پی آئے اے کیوں پیچھے رہے