انیس الرحمن
محفلین
جی بالکل! میں نیپا سے لیاقت آباد پیاں پیاں ہی گیا تھا۔واہ واہ ۔۔۔ ۔!
لگتا ہے آپ نے پورا کراچی ہی گھوم لیا کل بارش کی خوشی میں۔
جی بالکل! میں نیپا سے لیاقت آباد پیاں پیاں ہی گیا تھا۔واہ واہ ۔۔۔ ۔!
لگتا ہے آپ نے پورا کراچی ہی گھوم لیا کل بارش کی خوشی میں۔
جی بالکل! میں نیپا سے لیاقت آباد پیاں پیاں ہی گیا تھا۔
اففف خدایا
اس کو انجوائے تو ہر گز نہیں کیا جا سکتا
انیس بھائی اس میں اپنے موبائل کو رسک پر لگانا بھی بالکل اچھی بات نہیں ہے، یو ہیو ٹو بی کیرفل
The higher the risk, the greater the returnاب اگر انیس بھائی رسک نہ لیتے تو اتنی اچھی تصاویر کیسے پوسٹ کرتے۔
میری بہنا! کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔اففف خدایا
اس کو انجوائے تو ہر گز نہیں کیا جا سکتا
انیس بھائی اس میں اپنے موبائل کو رسک پر لگانا بھی بالکل اچھی بات نہیں ہے، یو ہیو ٹو بی کیرفل
زحال بھائی! یہ تو میرا اپنا کالج ہے، جو اب ماشا ء اللہ بڑا ہوکرجامعہ بن چکا ہے ہمیں اس جامعہ کے دونوں کیمپس کا طالب علم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس سے ہماری بڑی حسین یادیں ہی۔ اب بھی کبھی کبھی پاس سے گزرتے ہیں، سسرال جاتے ہوئے تو بڑی اپنائیت سے اسے مڑ مڑ کے دیکھتے ہیں۔ ویسے اب آپ ہمیں ڈیفنس کی صفہ یونیورسٹی کے ”پڑوسی“ سمجھ لیںجو احباب کراچی میں رہتے ہیں کیا وہ بتانا پسند کریں گے کہ وہ کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں
میں ابتداء کرتا ہوں
گلشن اقبال - نزد اُردوسائنس کالج
میری بہنا! کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔
مجھے سو فیصد یقین تھا کہ موبائل خراب ہو جائے گا، پر ہوا نہیں۔
آپ جہاں رہتی ہیں وہاں تو آئے دن بارش ہوتی ہے۔ جب کہ ہمارے یہاں سال میں ایک دو۔ آپ خود بتائیے کہ میرے لیے بارش زیادہ قیمتی تھی یا موبائل۔
جو احباب کراچی میں رہتے ہیں کیا وہ بتانا پسند کریں گے کہ وہ کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں
میں ابتداء کرتا ہوں
گلشن اقبال - نزد اُردوسائنس کالج
لیاقت آباد المعروف لالو کھیت۔۔جو احباب کراچی میں رہتے ہیں کیا وہ بتانا پسند کریں گے کہ وہ کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں
میں ابتداء کرتا ہوں
گلشن اقبال - نزد اُردوسائنس کالج
نیپا چورنگی ، اُردوکالج ، بیت المکرم مسجد ،پی آئی اے گارڈن اور جعفری آئی کلینک
یہ موسم یہ مست نظارے پیار کرو تو ان سے کرو
میں تو اپنی گلی تک ہوآیا
بہت شکریہ جناب تصاویر کے لیے
اب بات ہوجائے پانی کے جمع ہونے کی تو اس کی بڑی وجہ پلاسٹک کے لفافے ہیں جو کروڑو کی تعداد میں سڑکواور نالیوں
پھنس کر نکاسی آب کے لیے روکاوٹ کاسبب بنتے ہیں- ان کو اگرترک نہیں کیا جاسکتا تو کم از کم ان کا استعمال کم تو کیا جاسکتا ہے
ایک دوکان سے کچھ خریداجائے تو اس لفافے میں گنجائش ہو تو دوسری خریدی اشیاء کو اس میں رکھا جاسکتا ہے-
لیاقت آباد المعروف لالو کھیت۔۔
کم و بیش ہر بڑے شہر کا یہی حال ہوتا ہے۔ لیکن ہر بڑے شہر میں انیس الرحمن بھائی جیسے مستعد رپورٹر نہیں پائے جاتےبہت ہی شاندار تصاویر
ویسے کسی اور شہر میں کا تو یہ حال نہیں دیکھا بارش کے بعد جیسا کہ یہاں کا ہو گیا ہے
بس ہم تقریبا دو گھنٹے بعد وہاں سے گزرے تھے لیکن تب بھی یہی حال تھا وہاںکل دوپہر 3 بجے کی۔