قیصرانی
لائبریرین
ویسا ہی جیسا فون کا بارش سےبھائی جی ٹی ٹی سے تو ہمارا جنم جنم کا رشتہ ہے۔۔۔ ۔
ویسا ہی جیسا فون کا بارش سےبھائی جی ٹی ٹی سے تو ہمارا جنم جنم کا رشتہ ہے۔۔۔ ۔
یہ اس ( ) کا نیا متبادل ہے۔۔۔۔ہیں یہ میرے نام کے ساتھ زرداری کی تصویر کیوں لگا دی،،،نظر بد سے محفوظ رہوں میں اور میری حکاتیں کیا اسی لیئے لگائی
ہاہاہاہاہایہ اس ( ) کا نیا متبادل ہے۔۔۔ ۔
ہاہاہاہاہاہایعنی نیلم کی حکایتیں انتہائی عبرت انگیز ہوتی ہیں۔
کیا چیز ڈھونڈ کے لائے ہیں آپ انیس بھائی ،،یہ زرداری آپ کو کہاں سے ملا
ہاہاہاہاہاہااور اگر مل ہی گیا تھا تو وہیں کہیں ۔۔۔ ۔
یہاں کیوں لے آئے۔
بڑا غلط سمجھیں آپ۔۔۔ہاہاہاہاہا
اچھا میں سمجھی نظر بد کا سائن ہے
خود بنایا ہے۔ جلد نیا ماڈل بناؤں گا۔۔۔کیا چیز ڈھونڈ کے لائے ہیں آپ انیس بھائی ،،یہ زرداری آپ کو کہاں سے ملا
ششاور اگر مل ہی گیا تھا تو وہیں کہیں ۔۔۔ ۔
یہاں کیوں لے آئے۔
یہ تم نیپا گئی ہی کیوں تھی؟میں ابھی نیپا سے آرہی ہوں سارا پانی اب نکل چکا ہے
اچھا ایسا ایک امریکہ اور انڈیا کے لیئے بھی بنا دیں ،،،وہ بھی ذرا زرداری صاحب کو انجوائےکریںخود بنایا ہے۔ جلد نیا ماڈل بناؤں گا۔۔۔
میں ابھی نیپا سے آرہی ہوں سارا پانی اب نکل چکا ہے