ایچ اے خان
معطل
اچھا؟ دنیا کے نقشے پر کئی ایسے ممالک موجود ہیں جن پر آپ کا یہ کلیہ لاگو نہیں ہوتا یعنی جنہوں نے غیروں کے پیسے سے ترقی کی ہے۔
متحدہ عرب امارات خصوصاً دبئی ہی کی مثال لے لیں۔
ہڑپ کرنے والے اور بہت سے لٹیرے بھی موجود ہیں لیکن اگربیس تیس فیصد ہڑپ بھی ہو گیا تو بقایا ستر اسی فیصد ہی کافی ہے ہماری معیشت کو سہارا دینے میں۔
دبئی نے کس غیر کے پیسہ سے ترقی کی ہے؟ ابوظہبی کے؟
میرا تو خیال ہے گورے دبئی کو بینکرپٹ کرگئے ہیں۔
میرا دوسرا خیال ہے کہ ریاض ملک اور یہ نیا سرمایہ کار پاکستانیوں کی دولت اڑانے کے چکر میں ہیں۔ اسی طرح جس طرح یہ دبئی کے ببل سے اڑاچکے ہیں۔
کبھی کبھی غیر ملک کی سرمایہ کاری وہ بھی رہائشی تعمیرات میں پاکستان کو ترقی نہیں دے گی ۔ ترقی ہونےکے نتیجے میں تعمیراتی انفراسٹریکچر وجود میں ائے گا نہ کہ اس کے الٹ
اگر سرمایہ کاری کرنی ہے تو پروڈکشن میں کریں، نئی ٹیکنالوجی کی تخلیق میں کریں