مہوش علی
لائبریرین
گرائیں،
آپ کا یہ رویہ فرخ کی طرف افسوسناک ہے۔ میرے سوالات اپنی جگہ قائم ہیں، اور جب انسان کے پاس دلیل کا جواب دینے کے لیے دلیل نہیںہوتی تو وہ ان ہتھکنڈوں پر اترتا ہے جن کا مظاہرہ فرخ اور آپ نے کیا ہے۔
میرے سوالات اپنی جگہ قائم بدستور قائم ہیں

اصل پيغام ارسال کردہ از: مہوش علی پيغام ديکھيے
امت اخبار اس خبر کے ساتھ شکوک و شہبات پیدا کرنے میں کامیاب ہے کہ کراچی میں کوئی دہشتگرد نہیں ہے اور اینٹی ٹیرر سیل اور کراچی پولیس چیف جھوٹے اور متحدہ کے ہاتھوں بکے ہوئے لوگ ہیں۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: مہوش علی پيغام ديکھيے
حیرت ہے کہ اچھی طالبان اور بُری طالبان کی تو تمیز کی جاتی ہے مگر من حیث القوم ہماری بدقسمتی ہے کہ ان غیر قانونی مافیا ڈرگ طالبانی پشتون کو کراچی میں اچھے پشتون برادران سے ممتاز نہیں کیا جاتا بلکہ جیسے ہی ان جرائم میں ملوث گروہوں کے خلاف آواز اٹھائی جاتی ہے تو اسے پشتون دشمنی قرار دے دیا جاتا ہے۔
تو کیا کوئی طریقہ ہے کہ قوم ان اچھے پشتونوں اور ان جرائم پیشہ گروہوں میں تفریق کرنا سیکھ سکے؟