قیصرانی
لائبریرین
جب غصہ آئے تو خاموش ہو جایا کریں۔ اس سے بہتر مشورہ نہیں دے سکوں گا تاہم یہ محض میری ذاتی رائے اور ادنٰی سا مشورہ ہے۔ اختلاف رائے کا حق ہر کسی کو ہوتا ہے اور میرے خیال میں سوچ کو آزاد ہونا چاہیئے لیکن علمی گفتگو جذباتیت سے پاک ہو تو اچھا ہےمیں آپ کی ’’غیر جانب داری‘‘ کا قائل ہو گیا
آپ نہ صرف اس دھاگے کا حال وال ٹھیک کر سکتے ہیں بلکہ آپ محفل رکن کی چھٹی بھی کر سکتے ہیں۔ مجھے اچھی طرح علم ہے جناب!
میرا خیال ہے کہ دوسرے محفلین کی بات انہوں نے نہیں اٹھائیل۔ انہوں نے ایک کمال یہ کیا کہ میری پوسٹ کا اقتباس نہں لیا ورنہ آپ اگر مہربانی کرنا چاہیں تو نظر ڈالیں کہ ’’امتیوں‘‘ کا لفظ میں نے اپنےمراسلے میں استعمال کیا تھا اور اسی کو انہوں اپنے مراسلے میں لکھتے ہوئے کہا کہ عیسائی مشنری کے لیے۔۔۔ ۔کام کرنے والے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ وغیرہ۔ ذرا ایک نظر ڈال لیں۔ میں اسی پر بپھرا ہوں ورنہ کوئی اور بات نہیں ہے۔
اور محترم ! میرے مراسلے کے بعد ہی یہ سلسلہ چلا ہے اور واضح ہے کہ میری باتوں پر تبصرہ آیا ہے اور شدید قسم کا آیا ہے جس میں الزامات اور اسلام دشمنی کا بھی کہا گیا تو بھائی میں ہی اس کا اثر لوں گا ناں۔ نہ کہ کوئی محمود مغل یا الف اعجاز یا وارث جو ادھر آئے ہی نہیں وہ چراغ پا ہوں گے