کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
میں آپ کی ’’غیر جانب داری‘‘ کا قائل ہو گیا
آپ نہ صرف اس دھاگے کا حال وال ٹھیک کر سکتے ہیں بلکہ آپ محفل رکن کی چھٹی بھی کر سکتے ہیں۔ مجھے اچھی طرح علم ہے جناب!
میرا خیال ہے کہ دوسرے محفلین کی بات انہوں نے نہیں اٹھائیل۔ انہوں نے ایک کمال یہ کیا کہ میری پوسٹ کا اقتباس نہں لیا ورنہ آپ اگر مہربانی کرنا چاہیں تو نظر ڈالیں کہ ’’امتیوں‘‘ کا لفظ میں نے اپنےمراسلے میں استعمال کیا تھا اور اسی کو انہوں اپنے مراسلے میں لکھتے ہوئے کہا کہ عیسائی مشنری کے لیے۔۔۔ ۔کام کرنے والے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ وغیرہ۔ ذرا ایک نظر ڈال لیں۔ میں اسی پر بپھرا ہوں ورنہ کوئی اور بات نہیں ہے۔
اور محترم ! میرے مراسلے کے بعد ہی یہ سلسلہ چلا ہے اور واضح ہے کہ میری باتوں پر تبصرہ آیا ہے اور شدید قسم کا آیا ہے جس میں الزامات اور اسلام دشمنی کا بھی کہا گیا تو بھائی میں ہی اس کا اثر لوں گا ناں۔ نہ کہ کوئی محمود مغل یا الف اعجاز یا وارث جو ادھر آئے ہی نہیں وہ چراغ پا ہوں گے
جب غصہ آئے تو خاموش ہو جایا کریں۔ اس سے بہتر مشورہ نہیں دے سکوں گا :) تاہم یہ محض میری ذاتی رائے اور ادنٰی سا مشورہ ہے۔ اختلاف رائے کا حق ہر کسی کو ہوتا ہے اور میرے خیال میں سوچ کو آزاد ہونا چاہیئے لیکن علمی گفتگو جذباتیت سے پاک ہو تو اچھا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
عارف بھائی آپ نے "امتیوں" کا لفظ استعمال کیا اور کہیں بعد میں جا کر اس کی تشریح کی کہ یہ تو اخبار امت کے پڑھنے والوں کے لیے لکھا تھا، لیکن اس دوران تیر نکل چکا تھا، آپ کو اس بات کی وضاحت پہلے ہی کر دینی چاہیے تھی۔

جناب میں کسی رکن کی چھٹی نہیں کر سکتا اور نہ ہی کسی بھی دھاگے کا حال احوال خراب یا ٹھیک کر سکتا ہوں جب تک کہ انتظامی مجبوری نہ ہو۔

آپ کیوں بار بار اس بار پر مصر ہیں کہ میں جانبدار ہوں؟
امتیوں کا لفظ اقتباس میں لکھا دیکھ کر مجھے کافی ہنسی آئی کہ اچھا استعمال ڈھونڈا ہے انہوں نے :)
 
عین عین

لائبریرین
عارف بھائی آپ نے "امتیوں" کا لفظ استعمال کیا اور کہیں بعد میں جا کر اس کی تشریح کی کہ یہ تو اخبار امت کے پڑھنے والوں کے لیے لکھا تھا، لیکن اس دوران تیر نکل چکا تھا، آپ کو اس بات کی وضاحت پہلے ہی کر دینی چاہیے تھی۔

جناب میں کسی رکن کی چھٹی نہیں کر سکتا اور نہ ہی کسی بھی دھاگے کا حال احوال خراب یا ٹھیک کر سکتا ہوں جب تک کہ انتظامی مجبوری نہ ہو۔

آپ کیوں بار بار اس بار پر مصر ہیں کہ میں جانبدار ہوں؟
شمشاد بھائی! "امتیوں" کو کاماز میں دینے سے میں یہی سمجھا تھا کہ سمجھدار لوگ ہیں جان لیں گے کہ کیا مطلب ہے۔ مجھے یہ احساس نہیں ہوا کہ بعضے ۔۔۔۔۔۔۔۔ عقل بند بھی موجود ہیں۔ یہ واقعی مجھ سے غلطی ہو گیئ کہ میں نے چند لوگوں کی طرح سب کو تھوڑی بہت عقل رکھنے والا سمجھا۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔ اگر محفل پر آئندہ بھی آنے اور موجود رہنے دیا گیا مجھے تو ۔۔۔۔۔۔
میں آپ کی جانب داری کا یوں کہہ رہا ہوں کہ آپ انتہائی معصومیت سے یہ کہہ کر مجھے زک پہنچا رہے ہں کہ عارف بھائی آپ نے اسے دل پرکیوں لیا۔ اور بھی تو لوگ ہیں۔ جناب میں پھر عرض کروں گا کہ میں دھاگے میں مراسلہ بھیجوں، اور میری بات سے بلکہ قریب اسی فیصد میری بات کا جواب دیا جائے تو بھائی میں ہی مشتعل ہون گا۔ میں نے عرض کی کہ مغل و وارث تو نہین بولیں گے ناں اس پر۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا مشورہ ہے کہ اس دھاگے کو یہیں بند کر دیا جائے۔ ورنہ مفت میں تلخیاں اور دوریاں بڑھتی جائیں گی۔ اگر دھاگہ بند نہ ہو تو براہ کرم گفتگو کا سلسلہ یہیں روک دیں
 
عین عین

لائبریرین
جب غصہ آئے تو خاموش ہو جایا کریں۔ اس سے بہتر مشورہ نہیں دے سکوں گا :) تاہم یہ محض میری ذاتی رائے اور ادنٰی سا مشورہ ہے۔ اختلاف رائے کا حق ہر کسی کو ہوتا ہے اور میرے خیال میں سوچ کو آزاد ہونا چاہیئے لیکن علمی گفتگو جذباتیت سے پاک ہو تو اچھا ہے
قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختلاف رائے پر میں مشتعل نہیں ہوتا۔ ظاہر ہے بحث ہو گی تو اختلاف سامنے آے گا اور اسی کا نام تو بحث ہے۔ لیکن الزامات کا کیا کیجے؟ اس کا حق کس نے دیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی مذہب کے خلاف ہونے کا الزام
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اختلاف رائے پر میں مشتعل نہیں ہوتا۔ ظاہر ہے بحث ہو گی تو اختلاف سامنے آے گا اور اسی کا نام تو بحث ہے۔ لیکن الزامات کا کیا کیجے؟ اس کا حق کس نے دیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی مذہب کے خلاف ہونے کا الزام
برا مت منائیں لیکن جب بحث مباحثے میں جذباتیت، چاہے کسی بھی فریق سے شروع ہو، تو عقل اس مباحثے سے رخصت ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد جو باقی بچتا ہے تو وہ محض تماشا ہی رہ جاتا ہے
 
بھیا عین عین آپ صرف ایک خامخواہ کا ایشو بنا کر اور شور مچا کر تماشہ لگانے چاہتے تھے جو آپ نے لگا لیا ۔ یہ جھوٹے اور من گھڑت الزامات بند کریں ۔ہم پھر عرض کرتے ہیں کہ ہم آپکی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیں گے، بڑے بھیا سر شمشاد سمیت دوسرے ایڈمنز اور پیارے مسلمان بھائی لوگ اس دھاگے کو دیکھ رہے ہیں، ہم نے اگر کوئی غلط بات کہی ہے تو ہم اپنے ان بزرگوں سے ہرسزا بھگتنے کو تیار ہیں ، ہمیں سب بڑوں کا اور اس فورم کے قوانین کا احترام اور لحاظ ہے اس لئے نہ چاہتے ہوئے بھی خاموش ہیں، ورنہ سکرین کے پیچھے چھپ کر جھوٹے الزامات لگانے والےاور ذاتیات پر حملے کرنے والےآپ جیسے مخصوص یورپی اسلام کے عالموں کو ہم بہت اچھے انداز میں جواب دینا جانتے ہیں ۔ برائے مہربانی آئیندہ ہم سے نہ مخاطب ہوں۔ ہم آپ کو اگنور کر رہے ہیں ، ہم آپ کے میسیجز دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ اپنی راہ لیں اور بس اینف از اینف
 
محمد وارث

لائبریرین
میرا مشورہ ہے کہ اس دھاگے کو یہیں بند کر دیا جائے۔ ورنہ مفت میں تلخیاں اور دوریاں بڑھتی جائیں گی۔ اگر دھاگہ بند نہ ہو تو براہ کرم گفتگو کا سلسلہ یہیں روک دیں

مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے منصور صاحب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top