نیرنگ خیال
لائبریرین
دوبارہ بھی آجائیں۔۔ کب آنا ہے۔۔ بیاہ کر لیا؟میں جب اسلام آباد گیا تھا تو اچھی طرح ریسرچ کی تھی۔ کس محفلین سے ملنا ہے۔ نمبر وغیرہ ذاتی پیغام سے لیا تھا اور وہاں جاکر فون کیا تھا۔ عباس اعوان نیرنگ خیال
دوبارہ بھی آجائیں۔۔ کب آنا ہے۔۔ بیاہ کر لیا؟میں جب اسلام آباد گیا تھا تو اچھی طرح ریسرچ کی تھی۔ کس محفلین سے ملنا ہے۔ نمبر وغیرہ ذاتی پیغام سے لیا تھا اور وہاں جاکر فون کیا تھا۔ عباس اعوان نیرنگ خیال
ایسے جس جس کو بھی لوگ "زہر" سمجھتے ہیں وہ میں شوق سے نوش کرتا ہوں"ویسے" کا تو ہو گیا۔۔۔ اب "ایسے" کیا کیا زہر لگتا ہے اس کے منتظر ہیں۔
پھر ملاقات ہوئی کسی سے؟برقرار ہے
انشاءاللہ 31 دسمبر تک ۔ مگر یہ آفر عام ہے
ابھی تو کراچی میں نہیں ہوںپھر ملاقات ہوئی کسی سے؟
ظفری بچہ اس میں مضحکہ خیز کیا ہے؟ابھی تو کراچی میں نہیں ہوں
شاید اس سال پھر چکر لگے۔دوبارہ بھی آجائیں
خوش آمدید عارف صاحب!شاید اس سال پھر چکر لگے۔