راحیل فاروق
محفلین
جی نہیں۔ ورنہ آپ سے ضرور ملتا۔درست ہے
آپ بھی کراچوی ہیں؟
جی نہیں۔ ورنہ آپ سے ضرور ملتا۔درست ہے
آپ بھی کراچوی ہیں؟
کہاں ہیں پھر؟لیکن میں تو کراچی میں مقیم نہیں۔
کوئی بات نہیںجی نہیں۔ ورنہ آپ سے ضرور ملتا۔
جنوبی پنجاب۔ کم و بیش وہی علاقہ جس کے بارے میں آپ کی رائے خاصی تکلیف دہ ہے۔کوئی بات نہیں
کہاں رہتے ہیں
مگر یہ سب لوگ پڑھے لکھے ویل سیٹلڈ لوگ ہیں۔ کوئی ملتان کے جاہل گنوار تو نہیں
کینیڈا میں۔کہاں ہیں پھر؟
ابھی میں یہاں ہی ہوں۔ کینیڈا میں کہاںکینیڈا میں۔
لیکن نمبر تو آپ کو کراچی والوں کا چاہیے۔
میری بات قندیل بلوچ کے پس منظر میں تھی۔جنوبی پنجاب۔ کم و بیش وہی علاقہ جس کے بارے میں آپ کی رائے خاصی تکلیف دہ ہے۔
جی نہیں۔ خانیوال۔میری بات قندیل بلوچ کے پس منظر میں تھی۔
میرے بہت سے دوست جنوبی پنجاب سے ہیں ۔ کہاں؟ ملتان؟
ریل کے سفر میں ایک بار ہی گزرا ہوں وہاں سے شاید جنکشن ہےجی نہیں۔ خانیوال۔
وہاں کا حلوہ بھی مشہور ہے شایدخانیوال جنکشن جہاں ریل گاڑی زیادہ دیر رکھتی ہے پانی بھرنے
کچھ عرصے تک ہم بھی ہو جائیں گے۔ اب یہ مت پوچھیے گا کہ حلوہ یا مشہور۔وہاں کا حلوہ بھی مشہور ہے شاید
یہ تو راحیل فاروق سے پوچھنا پڑے گا.وہاں کا حلوہ بھی مشہور ہے شاید
مشہور تو ہیں. حلوہ کی باری ہے پھرکچھ عرصے تک ہم بھی ہو جائیں گے۔ اب یہ مت پوچھیے گا کہ حلوہ یا مشہور۔
آپ بھی نمبر دیجیے وہاں سے گزر ہوا تو ملاقات ہوگیکچھ عرصے تک ہم بھی ہو جائیں گے۔ اب یہ مت پوچھیے گا کہ حلوہ یا مشہور۔
وہاں کا حلوہ بھی مشہور ہے شاید
معلوم نہیں۔یہ تو راحیل فاروق سے پوچھنا پڑے گا.
میں بھیج دیتا ہوں۔آپ بھی نمبر دیجیے وہاں سے گزر ہوا تو ملاقات ہوگی
خانیوال جنکشن جہاں ریل گاڑی زیادہ دیر رکھتی ہے پانی بھرنے
گوجرانوالہ میں سارے لوگ چڑے کھانے ہی نہیں آتے ۔۔ کچھ لوگ چڑیاں کھانے بھی آتے ہیںگجرانوالہ بتا کر لاہور ہی آوں گا
مجھے کونسے چڑے کھانے ہیں
ویسے آپ پہلوان ہیں؟
اگر میں غلطی پہ نہیں ہوں تو یہ وہی خانیوال ہے نا ۔۔ جس کے بارے میں ظفری خان کہتا ہے ۔۔۔خانیوال میں انجن بدلنے کے لئے ٹرین رکا کرتی تھی جس وجہ سے دیر لگتی ہے
"ویسے" کا تو ہو گیا۔۔۔ اب "ایسے" کیا کیا زہر لگتا ہے اس کے منتظر ہیں۔مجھے تو نہاری ویسے ہی زہر لگتی ہے