کراچی نامہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبیر مرزا بھائی زبردست۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔
محمداحمد بھائی نے ایک دن تذکرہ کیا تھا کہ آج زبیر بھائی سے ملاقات کے لیے جانا ہے۔۔۔ ہم نے تو ڈر کے مارے نہ کہا کہ آپ تو پہلے ہی اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے۔۔۔ اس بار تو ایک فون بھی ہمارا نصیب نہ ٹھہرا۔۔۔ :)
طبیعت اب کیسی ہے؟ سینے کا درد تو مرزا لوگوں کو ہو ہی جاتا ہے ;) آخر کو حسن شناس جو ٹھہرے۔۔۔ :twisted:
یہ کیا روکھے پھیکے لوگوں سے ملاقات کر کے آگئے ہیں۔۔۔ کسی نے تذکرہ تک نہیں کیا۔۔۔۔۔ :unsure: آپ اسلام آباد آتے تو ہم جہاں بھر میں ڈھنڈورا پیٹتے آپ کی آمد کا۔۔۔۔ :silent3:
روداد پڑھ کر لطف آیا۔۔۔ اب ذرا محفل پر باقاعدہ بھی ہوجائیے۔۔۔ بصورت دیگر آپ کی روزانہ کی مصروفیات پر کڑی نگاہ رکھی جائے گی۔ اور سخت تفتیشی افسر تعینات ہوگا۔۔۔ :):bighug::tongue:
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
بہت ہی خوب ہیں دونوں رودادِ ملاقات۔۔۔۔!

ایک ملاقات میں تو "ہم بھی وہیں موجود تھے" اور بقول زبیر بھائی "ہم چُپ رہے، ہم ہنس دیے"۔ لیکن شرعی پردے کے سوا کوئی اور پردہ نہیں تھا۔ :)

سو بہت اچھی اور بہت دلچسپ ملاقات رہی۔ اس ملاقات سے دو دن پہلے مغل بھائی سے بھی ملاقات ہوئی تھی جو بقول اُن کے "ڈھائی سال بعد" ہوئی۔ ہماری تو یادداشت کام کرتی نہیں ہے۔ :)

زبیر بھائی سے البتہ پہلی ملاقات تھی جس کا تاثر خوب رہا۔ زبیر بھائی بہت نفیس طبیعت کے مالک ہیں اور اُن میں بہت سی خوبیاں ہیں۔

حسان خان سے تو اکثر سرِ راہ ملاقات ہوتی رہتی ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
مثال کے طور پر یہی کہ وہ ہر کسی سے نہیں ملتے۔ بلکہ ایک فون بھی نہیں کرتے۔ :p:)

ویسے سچی بات تو یہی ہے کہ ہم سے ملتے ہوئے بھی کئی بار سوچا ہو گا زبیر بھائی نے۔۔۔۔ اُنہیں کسی نے ورغلا دیا تھا کہ ہم شاعر واعر ہیں۔ :):D
 
زبیر مرزا

محفلین
کیا آپ کو اپنے اس قیام کے دوران محفل کے ایک جید رکن @ راشد اشرف, صاحب کے ساتھ ملاقات کا موقع ملا تھا؟
نہیں سر راشدصاحب ہمارے گھر سے چند گلیاں چھوڑ کے مقیم ہیں اوراکثر بیکری جاتے ہوئے وہاں سے گذرہوتاتھا - لیکن ان
کی مصروفیات کی باعث ہمت نہ ہوئی ان کو زحمت دینے کی - ریگل کے اتوارکُتب بازار ایک بار ہی جانا ہوا وہاں سوچاتھا ملاقات
ہوجائے گی لیکن یہ بھی ممکن نہ ہوا ہم ذرا دیر ہی کُتب بازار ٹھہرے اور کیماڑی کی جانب روانہ ہوگئے جہاں ایک بزرگ کے مزار پہ
حاضری دینی تھی اور ان کے مزار پہ گُڑ کی شرینی ملتی ہے جو منفرد اور سادہ رسم ہے -
 
زبیر مرزا

محفلین
زبیر مرزا بھائی زبردست۔۔۔ ۔ بہت خوب۔۔۔
محمداحمد بھائی نے ایک دن تذکرہ کیا تھا کہ آج زبیر بھائی سے ملاقات کے لیے جانا ہے۔۔۔ ہم نے تو ڈر کے مارے نہ کہا کہ آپ تو پہلے ہی اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے۔۔۔ اس بار تو ایک فون بھی ہمارا نصیب نہ ٹھہرا۔۔۔ :)
طبیعت اب کیسی ہے؟ سینے کا درد تو مرزا لوگوں کو ہو ہی جاتا ہے ;) آخر کو حسن شناس جو ٹھہرے۔۔۔ :twisted:
یہ کیا روکھے پھیکے لوگوں سے ملاقات کر کے آگئے ہیں۔۔۔ کسی نے تذکرہ تک نہیں کیا۔۔۔ ۔۔ :unsure: آپ اسلام آباد آتے تو ہم جہاں بھر میں ڈھنڈورا پیٹتے آپ کی آمد کا۔۔۔ ۔ :silent3:
روداد پڑھ کر لطف آیا۔۔۔ اب ذرا محفل پر باقاعدہ بھی ہوجائیے۔۔۔ بصورت دیگر آپ کی روزانہ کی مصروفیات پر کڑی نگاہ رکھی جائے گی۔ اور سخت تفتیشی افسر تعینات ہوگا۔۔۔ :):bighug::tongue:
میاں فون کرنے میں بلا کا کاہل ہوں لہذا اس شکایت کو سنتے سنتے اب عادی ہوگیا ہوں اور احباب میں فون نہ کرنے اور فون نہ موصول
کرنے کے عادی :) رہی بات ڈھنڈورے کی تو میں کراچی میں مہمان نہیں ہوتا :) لہذا اس کی ضرورت ہی نہیں ہوتی اور ملاقات میں
انیس ، مہدی اور احمد بھائی سے کم آمیز وکم گو افراد کی شرکت سے اندازہ کیا جاسکتا ان کی سادگی اور سکون کا :)
احمد بھائی ان شاءاللہ اگلے سال مشاعرہ اور کھانا گھر پہ ہوگا اتوار کی دوپہر - آپ احباب اور کچھ اور دوست مل بیٹھیں گے - آپ ، مہدی اور
مغزل بھائی سے باکمال شعراء کا کلام پڑھ کے تو سردھنتے ہیں سن کے جانے کیا حال ہو اور سربازارحال ووجد سے امن عامہ کا خطرہ ہم مول
نہیں لے سکتے لہذا ان شاءاللہ اگلی ملاقات ہمارے ہاں کلام وطعام سمیت اور اُردوکالج کے بس اسٹاپ پہ واقع عبداللہ بھائی کے سلمانی پان بھی
آپ کو کھلائیں گے -
اور ہاں شمشاد بھائی آئندہ ملاقات کی روداد میں تصاویر بھی ہوں گی ان شاءاللہ بلکہ وڈیو بھی
 
ہم بھی کم گو اور خاموش طبع آدمی ہی ہیں حضرت ۔۔۔۔نہ یقین آئے تو سید زبیر سر سے پوچھ لیجیے۔۔۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
کاش کہ ہم بھی کراچی میں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درجہ بلند نصیب ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سادہ ہے فسانہ سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب محفلین کو محبتیں بکھیرنے اور سمیٹنے کی توفیق سے نوازے آمین
محترم مرزا بھائی کیا ہی اچھا ہو کہ کچھ مختصر بیان ان بزرگ ہستی کا ہو جائے ۔۔۔۔۔۔
ہم بھی شیرینی کی لذت سے فیضیاب ہوجائین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوم سکنس کا بہترین علاج تو محترم ظفری بھائی نے تحریر کر دیا ہے ۔
درد سینہ پر توجہ دیں اور کوئی اچھا سا سیرپ استعمال کریں
بہت دعائیں
نہیں سر راشدصاحب ہمارے گھر سے چند گلیاں چھوڑ کے مقیم ہیں اوراکثر بیکری جاتے ہوئے وہاں سے گذرہوتاتھا - لیکن ان
کی مصروفیات کی باعث ہمت نہ ہوئی ان کو زحمت دینے کی - ریگل کے اتوارکُتب بازار ایک بار ہی جانا ہوا وہاں سوچاتھا ملاقات
ہوجائے گی لیکن یہ بھی ممکن نہ ہوا ہم ذرا دیر ہی کُتب بازار ٹھہرے اور کیماڑی کی جانب روانہ ہوگئے جہاں ایک بزرگ کے مزار پہ
حاضری دینی تھی اور ان کے مزار پہ گُڑ کی شرینی ملتی ہے جو منفرد اور سادہ رسم ہے
-
 
ہم بھی کم گو اور خاموش طبع آدمی ہی ہیں حضرت ۔۔۔ ۔نہ یقین آئے تو سید زبیر سر سے پوچھ لیجیے۔۔۔ ۔ :)
ہم میں شاید دوسرے "ہم ہیں" یعنی کہ "میں" ہوں۔

یہ گو غالباً انگریزی والا ہے۔

یقین نہ آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
یہ بھی انگریزی والا ہے۔
اس سے مُراد وہ آپ کو پیر و مرشد مانتے ہیں احمد بھائی۔
 
Top