مغزل
محفلین
جی گڑیا میں آپ کی اپیا صاحبہ کے کا ن پکڑ کر محفل میں حاضر کرتا ہوں ۔۔۔ جیتی رہیے ۔۔بھیا بچو چھپے چھپے بیٹھے ہیں ناں کسی دن بھاری جرمانہ ہو جائے گا آپ کو
اپیا کو بولیں ہم بہت یاد کر رہے ہیں محفل پر۔۔
وعلیکم وعلیہم السلام
جی گڑیا میں آپ کی اپیا صاحبہ کے کا ن پکڑ کر محفل میں حاضر کرتا ہوں ۔۔۔ جیتی رہیے ۔۔بھیا بچو چھپے چھپے بیٹھے ہیں ناں کسی دن بھاری جرمانہ ہو جائے گا آپ کو
اپیا کو بولیں ہم بہت یاد کر رہے ہیں محفل پر۔۔
وعلیکم وعلیہم السلام
کوئی نہیں جیجی گڑیا میں آپ کی اپیا صاحبہ کے کا ن پکڑ کر محفل میں حاضر کرتا ہوں ۔۔۔ جیتی رہیے ۔۔
ہاں یہ بھی ہےمراسلے کے اندر اتنے سارے تو خود سمائیلیز لگائے ہیں ۔۔۔ ۔کوئی ہنسنے والی بات تھی تو ایسا ہے ناں!!!
ایک بھتیجی پہلے ہی انکل بول کر پچھتا رہی ہے ۔ دوسری کو کیوں آزمائش میں ڈال رہے ہیں ۔بھتیجی پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ تمہارے یہ انکل امریکہ میں رہتے ہیں تو ان کی فرمائش پوری کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
یہ تمہیں کس نے کہا ۔۔۔ " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویر بُتاں " سے بھی تمہیں اندازہ نہیں ہوا ۔کتنا چھوٹا دل ہے تمہارا
جب عنوان ہی "چند" ہے تو پھر بات کیسے آگے بڑھے؟یہ تمہیں کس نے کہا ۔۔۔ " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویر بُتاں " سے بھی تمہیں اندازہ نہیں ہوا ۔
خدا کی قسم کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا ۔ مگر کبھی کبھی کسی اور کی خوشی کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے ۔ویسے مبارک ہو، پہلی بار انکل تسلیم کیا خود کو
یہ " چند " لامتناہی ہے ۔ اقساط پڑھ کر اندازہ لگا لو ۔جب عنوان ہی "چند" ہے تو پھر بات کیسے آگے بڑھے؟
یا حسرت ؛)یہ " چند " لامتناہی ہے ۔ اقساط پڑھ کر اندازہ لگا لو ۔
چلیں ٹھیک ہے مان لیتی ہوںبھتیجی پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ تمہارے یہ انکل امریکہ میں رہتے ہیں تو ان کی فرمائش پوری کرنے میں کوئی حرج نہیں۔