سیما علی
لائبریرین
پر کبھی ہماری برانچ نہیں آئےارے واہ یہی زمانہ تھا کہ ہمارے یہاں کے بھی خوب چکر لگتے تھے ۔شاید موڑ کے ایک طرف کے ایل ایم کا بھی آفس تھا ۔
اور جو آواری ہوٹل وڈیو میں نظر آیا، یہ بھی ہمارا کسٹمر تھا یہاں بھی خوب آنا جانا رہتا تھا ۔