یہ شاید ۔ آئی آئی چندریگر روڈ کے اختتام پر ٹاور سے ذرا آگے کا قمر ہاؤس لگ رہا ہے ۔
نیٹ سے اڑائی گئیں۔ ہمیں کیا خبر ہو گی!یہ شاید ۔ آئی آئی چندریگر روڈ کے اختتام پر ٹاور سے ذرا آگے کا قمر ہاؤس لگ رہا ہے ۔
اس میں دائیں ہاتھ والی عمارت شارع فیصل سے ڈیفینس کی جانب مڑنے پر آتی ہے ۔ این آئی سی بلڈنگ نام ہے ۔ شاید ۔
جی بڑی عظیم شخصیات کا تعلق ہے یہاں سے ۔۔۔۔اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کے ہم بھی یہاں سے کسب فیض اٹھا چکے ہیں ۔۔۔۔زبردست ۔
سلام اے مادر علمی ۔ دانشکدۂ داؤد ۔