محمد تابش صدیقی
منتظم
اب آنلائن ٹولز بھی میسر ہیں۔ جیسا کہ یہ۔محمد خلیل الرحمٰن
خلیل بھائی ، اس تصویر کو عرفان ویو میں کھول کر اس کا "ریورس" یا نیگیٹو امیج بنالیجئے تو یہ بہترین بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں بدل جائے گی ۔ آدھے منٹ کا کام ہے یہ۔
اب آنلائن ٹولز بھی میسر ہیں۔ جیسا کہ یہ۔محمد خلیل الرحمٰن
خلیل بھائی ، اس تصویر کو عرفان ویو میں کھول کر اس کا "ریورس" یا نیگیٹو امیج بنالیجئے تو یہ بہترین بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں بدل جائے گی ۔ آدھے منٹ کا کام ہے یہ۔
زبردست خیال
اہلِ محفل کی دلچسپی کے لیے ہم آج کراچی کی یادگار تصویروں پر مشتمل ایک سلسلہ شروع کررہے ہیں، امید ہے دیگر محفلین بھی اپنے شہر سے متعلق ایسا ہی دھاگہ شروع کریں گے۔ لاہور اور دہلی کے رہنے والوں سے خصوصی درخواست ہے کہ یہ دو شہر ہمیں بہت پسند ہیں۔ لاہور جب بھی گئے بہت اچھا لگا۔ دہلی کبھی جانا نہ ہوسکا لیکن اس سے متعلق بہت سے کتابیں جمع کرلی ہیں۔ البتہ کراچی ہماری جنم بھومی ہے اس سے تو ہمیں بے حد پیار ہے۔
زمانہ طالبعلمی میں ان سینماؤں میں لگنے والی ہر نئی فلم دیکھا کرتے تھے وہ دن اب قصہ پارینہ ہوئے
نشاط سنیما جس کا ساؤنڈ سسٹم کراچی کا بہترین ساؤنڈ سسٹم تھا، آج جلی ہو ئی حالت میں کھڑا تہذیبِ رفتہ کا ماتم کرنے میں مصروف ہے۔
کتنے دن مزید یہ یونہی کھڑا رہ پاتا ہے اور اب اسے ڈھادیا جائے گآ اور اس کی جگہ پر ایک نئی عمارت کھڑی ہوجائے گی؟ قرائن سے تو لگتا ہے کہ اس کا ڈھایا جانا ٹھہر گیا ہے۔ قریب میں دوسرے جلے ہوئے پرنس سنیما کو تو ڈھاکر زمین نئی عمارت کے لیے برابر کی جاچکی ہے۔وہ پرنس سنیما جس کے بڑے اسکرین جتنا بڑا سنیما اسکرین شاید اب کبھی دیکھنے کو نہ ملے۔
افسوس کہ پاکستان کا سب سے بڑے پردۂ سیمیں والا پرنس سنیما زمیں بوس کردیا گیا۔زمانہ طالبعلمی میں ان سینماؤں میں لگنے والی ہر نئی فلم دیکھا کرتے تھے وہ دن اب قصہ پارینہ ہوئے
یاد ہے پہلی بار اس سینما میں سین کونری کی فلم "دی ونڈ اینڈ دی لائین" دیکھتی تھیافسوس کہ پاکستان کا سب سے بڑے پردۂ سیمیں والا پرنس سنیما زمیں بوس کردیا گیا۔
ٹرام، وکٹوریہ اور ڈبل ڈیکر میں سفر کرنے کا لطف ہی کچھ اور تھا۔ ڈبل ڈیکر شاید کہیں یاد میں موجود ہے ورنہ ٹرام اور وکٹوریہ تو روزمرہ کے سفر تھے۔محمد علی ٹرام وے کراچی