جی بهیا، ابهی ہی گهر داخل ہوا ہوں سفر سے. میچ ٹیون کرتے نیوز چینل سے ہوکر آیا تو خبریں دیکه کر ایک دم سے بوجه ہوگیا. خیر اللہ سے کرم کی التجا ہے.طبیعت اور حالات تو ٹھیک ہیں نا بھائی؟
اللہ پاک اپنا کرم کریں۔جی بهیا، ابهی ہی گهر داخل ہوا ہوں سفر سے. میچ ٹیون کرتے نیوز چینل سے ہوکر آیا تو خبریں دیکه کر ایک دم سے بوجه ہوگیا. خیر اللہ سے کرم کی التجا ہے.
بابا جی سے پوچھنا پڑے گا۔میچ فکس لگ رہا ہے
خان صاحب شاہد کل اسلام آباد کی وعدہ خلافی سے دل برداشتہ ہوکر خاموش ہیں؟آج پیش گوئی کسی نے نہیں کی؟
آج بھی نہ چل پائے تو ہم سنگا جی کو عاق کر دینے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔179مطبل 180 دا ٹارگٹ۔ حالات بھی موافق ہیں اور پچ بھی۔
ہونا تو چاہئیے باقی کنگز،مرضی کے مالک۔ہو سکتا آج پھر موڈمیں ناں ہوں۔وغیرہ وغیرہ!!
ویسے تو کافی مناسب سکور ہے، لیکن ابتدائی 10 اوورز میں 100 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ کے بعد یہ سکور کافی مایوس کن ہے۔اچھا اسکور ہے
متفق است وغیرہ!!!اور بندہ کپتانی کا تاج انکے سر سے واپس لیکر مہیلا کے سر سجا کر اُنکو جگہ دینے کے حق میں لیکن پھر کیپر کا مسئلہ ہونا۔ ویسے اک دور میں جے وردھنے جی نے کیپنگ کے فرائض انجام دے تھے۔وغیرہآج بھی نہ چل پائے تو ہم سنگا جی کو عاق کر دینے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔
آج بھی نہ چل پائے تو ہم سنگا جی کو عاق کر دینے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔
شکر ہے پیرومرشد جی آپ کو صرف لگ رہا ہے وگرنہ تو کئی مبصرین اس پر یقین کامل رکهتے ہیں کہ ایک ایک بال کهلاڑیوں کو صفحے پر لکه کر دی جاتی ہے.میچ فکس لگ رہا ہے
اور اس احتمال کی شانِ نزول پہ روشنی ڈال دی جاتی تو ہماری میں بیش بہا اضافہ ہوتا!میچ فکس لگ رہا ہے