یوسف سلطان
محفلین
ایک اور آوٹ
زائچہ نکالا کیا؟جیت آج لاہوریوں کی ہوئی
یہ نہ گرجتے ہیں، نہ برستے ہیں
میں نے انگلش میں کہا تھا؟جو کہنا ہے اردو میں کہیے.
میں نے انگلش میں کہا تھا؟
پیسے مل گئے ہیں تے واپس چلیے. ایویں بیست کروا رہے ہو.مہیلا بی لائک: تینوں آکھیا وی سی گیل دی جگہ مینوں کھیڈا لے- پر توں مندا کتھوں ایں!!!
یا حیرت! مجھے پتہ نہیں تھا مجھے بھی انگلش آتی ہے