محمداحمد
لائبریرین
یا حیرت! مجھے پتہ نہیں تھا مجھے بھی انگلش آتی ہے
ہم نے تو اے بی سی انگلش میں ہی پڑھی تھی.
یا حیرت! مجھے پتہ نہیں تھا مجھے بھی انگلش آتی ہے
اسکا استعمال بھی پڑھ لیتےہم نے تو اے بی سی انگلش میں ہی پڑھی تھی.
سنگاکارا کی جانب سے کوچنگ کلاس۔۔۔ کہ بیٹا ایسے باؤلنگ نہیں کرائی جاتی۔محمد عرفان نمبر 4 کو 4 پہ 4.
اسکا استعمال بھی پڑھ لیتے
یار سنگے! ساڈی ٹیم کراچی اے کہ لاہور؟مہیلا بی لائک: تینوں آکھیا وی سی گیل دی جگہ مینوں کھیڈا لے- پر توں مندا کتھوں ایں!!!
مجھے کیا پتہ مجھے کونسا انگریجی آتی ہےاس کا استعمال انگریزی میں ہی ہوا کرتا ہے۔
مجھے کیا پتہ مجھے کونسا انگریجی آتی ہے
چلیں میں کردیتی ہوں ڈھیر ساری دعائیں سنا ہے جو دعائیں قبول نہ ہوں نیکیوں کی صورت مل جاتی ہیں آخرت میںچلیے کوئی نہیں
آپ دعا کریں کہ کراچی جیت جائے.
جیتنا مشکل ہے ابمطلوبہ رن ریٹ 11 کے قریب تر ہوتے ہوئے۔
جب تک سنگا، تب تک سب چنگاجیتنا مشکل ہے اب