اور آج ہم بھی منڈی کا چکر مار آئے۔
صبح کے گئے ہوئے رات کو واپسی ہوئی
بس یہ غنیمت کے خالی ہاتھ نہیں آنا پڑا۔
مرغے کا قد تو بتا دیتے ۔
شمشاد بھائی آئی ڈی نیم چینج کرنے کا بہت شکریہ۔بھائی جی پردے کی بات ہے پردے میں ہی رہنے دیں۔
فہیم نرخ بھی تو لکھنے تھے کہ کہاں سے کہاں تک چل رہے تھے منڈی میں۔