.
کراچی
کراچی ۔ دریا ے سندھ کے ڈیلٹا اور بحر عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ صوبہ سندھ کا دارلخلافہ ہے۔ پاکستان بنّے کے بعد کراچی پاکستان کا دارلخلافہ بھی رہا ہے ۔ 1960 میں دارلخلافہ اسلام آباد منتقل ہوگیا۔ کراچی پاکستان بنّے سے پہلے ایک چھوٹا سا مچھروں کا گاؤں تھا۔ اب آبادی کے لحاظ سے پوری دنیا میں کراچی کا دوسرا نمبر ہے۔ اسکی آبادی 11.5 ملین ہے ۔
بلدیا ٹاون ، بن قاسم ٹاون ، غداب ٹاون، گلبرگ ٹاون ، گلشن ٹاون، جمشید ٹاون ،کیماری ٹاون، کورنگی ٹاون، لانڈی ٹاون، لیاقت اباد ٹاون، لیاری ٹاون، ملیر ٹاون، نیو کراچی ٹاون، اورنگی ٹاون، صدر ٹاون ، شاہ فیصل ٹاون اور سائٹ ٹاون کراچی کی لوکالیٹی کہلاتی ہیں۔ ڈیفنس سوسائٹی کراچی کا نظام کراچی سے علیحدہ ہے۔
کراچی کی یونیورسٹوں کا شمار ملک کی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ہوتاہے ۔ ذیا الدین میڈیکل کالج، یونیورسٹی آف کراچی، این ای ڈی انجینرینگ کالج، آغا خان یونیورسٹی ، انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمینیسٹریشن ، کالج آف بزنس مینجمینٹ ، نیشنل یونیورسٹی آف کمپوٹر اینڈ امرجینگ سائنیس ، ڈاو یونیورسٹی آف ہیلت سائینسیس، شہید زلفقار علی بھٹوانسٹیٹوٹ آف سائینس اینڈ ٹکنالوجی ، سرسید یونیورسٹی آف انجینرینگ اینڈ ٹکنالوجی ، اقرا یونیورسٹی ، عثمان انسٹیٹوٹ آف ٹکنالوجی ، ہمدرد یونیورسٹی ، پریسٹن انسٹیٹوٹ آف مینجمینٹ سائینس اینڈ ٹکنالوجی ، بھریہ یونیورسٹی اور ڈی جے سائینس کالج کا شمار ملک کی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ہوتاہے ۔
دیکھنے کی جگہوں میں مزارِ قائد ، کوچہ صقافت ، مسجد تُوبہ ، ابراہیم اسمعیل چندریگر روڈ ، آغا خان یونیورسٹی ہاسپیٹل، منوڑہ بیچ، کلفٹن بیچ ، سی ویو بیچ ، ہاکس بے بیچ، پراڈاءس پوانٹ، سینڈس پٹ ، فریچ بیچ ، رشین بیچ ، پورٹ فاونٹین جیٹ، زم زما کمرشل ایریا۔ ، عبداللہ شاہ غازی کا مقبرہ ، میری ویدر ٹاور ، فرئر ہال ، امپریس مارکیٹ ، بن قاسم پرک، صفاری پارک، اور علادین پارک ۔
کراچی میں کھانے کی بےشمار جگاھیں ہیں ۔ شاہ فیصل روڈ پر جاپانی ریسٹورانٹ فوجی یامہ ۔ لال وقلعہ مغلائ کھانے ۔ خیابانِ اقبال میں مکسیمس ، جو کہ ایک اسٹیک ہاوس ہے ۔ کلفٹن پر بار بت کیو ٹو نائٹ ، جہاں افغانی کھانے تیار ہوتے ہیں۔ ایس ایم سی ایچ ایس میں چائنیس فوڈ ٹیک آوٹ ۔ گلشنِ اقبال میں ریسٹورانٹ لازانیا، جہاں پاکستانی اور چائنیس فوڈ ہوتا ہے۔
اسٹیڈیم روڈ پر میکڈانلڈ ۔ بندو خان کباب والا ، ایم اے جناح روڈ ۔ الفا ریسٹورانٹ صدر ، راک گارڈن نارتھ ناظم آباد ، کیفے گرانڈ میٹرو پول کے پاس اور کیفے لیاقت آباد ، لیاقت آباد میں