بھائی جی اگر ہمارا تعارف ہوتا تو میں لازمی مل لیتا۔ لیکن اب کی بار اگر مٍس کروں تو جرمانہ واجب ۔ ویسے میرا ہر بار کراچی عموماً ایک یا دو دن کا قیام ہوتا ہے کیونکہ ڈیرہ غازی خان کی فلائٹ عموماً دوپہر سے پہلے نکل جاتی ہے جبکہ میری کراچی آمد ہمیشہ دوپہر یا شام کو ہوتی ہےنعمان نے کہا:ہمیں اور بھی خوشی ہوتی اگر آپ ہمارے شہر میں قیام بھی کرتے۔ گرچہ مہمان نواز نہ ہونے کے حوالے سے ہم پر الزامات بھی بہت ہیں۔ اب آپ ہی کہیں جب لوگ مہمان بنیں گے نہیں تو ہم ٹرانزٹ میں یہ داغ کیسے دھو سکتے ہیں؟