کراچی

تفسیر

محفلین
.
[align=left:fbedf86f6a]
Supreme Court

Built in the Colonial style, the first public museum constructed in the territory now constituting Pakistan.

Built to honour the reign of Queen Victoria, it’s foundation stone was laid by the Duke of Connaught in 1887, and inaugurated on 21st May, 1982. After Independence it has housed the State Bank of Pakistan[/align:fbedf86f6a]

THEN

superemecourt1.jpg


PRESENT

supremecourt2.jpg
 
تفسیر نے کہا:
.
کراچی
کراچی ۔ دریا ے سندھ کے ڈیلٹا اور بحر عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ کراچی پاکستان بنّے سے پہلے ایک چھوٹا سا مچھروں کا گاؤں تھا۔ اب آبادی کے لحاظ سے پوری دنیا میں کراچی کا دوسرا نمبر ہے۔ اسکی آبادی 11.5 ملین ہے ۔


سلام بھائی تفسیر ،، معافی چاہتاہوں‌،، مگر کیا آپ کبھی کراچی گئے بھی ہیں‌ ؟؟ یا آپ نے کراچی دیکھا بھی ہے ؟؟‌ بھائی کہاں ‌کراچی اور کہاں دریائے سندھ کا ڈیلٹا ،، (ایں خیال است و محال است و جنوں است )

پاکستان بنے سے پہلے کراچی مچھیروں‌کا چھوٹا سا گاوں‌تھا ،، میرے اللہ ۔۔ تفسیر بھائی آپ نے خود ہی پاکستان بنے سے پہلے کے کراچی کی تصاویر دی ہیں‌، کیاان میں‌کوئی چھوٹا سا گاوں‌نظر آرہا ہے آپ کو ،،

کراچی کی آبادی خود میئر کراچی کے بقول ڈیڑھ کروڑ‌سے زائد ہے بندہ پرور ۔۔۔۔

کراچی انتظامی اعتبارسے 18 ٹاونز میں تقسیم ہے۔۔

ویسے کیا خیال ہے اس بار چھٹیوں‌میں‌کراچی کا چکر نہ لگا لیا جائے ،، کچھ ریکارڈ درست ہو جائیں‌گے :)
 

دوست

محفلین
بھائی کراچی سے صرف دس بارہ گھنٹے کی مسافت پر ہوں۔ لیکن پھر بھی نہیں‌ جاسکتا۔ چھٹیاں بھی ہیں فرصت بھی ہے۔
جب اوپر سے آرڈر آئے تب ہی بات بنے گی۔
 

F@rzana

محفلین
[/img]تفسیر بھائی کراچی کی یہ تصا ویر اور آپ کی محبت دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا، میری جائے پیدائش بھی کراچی ہے،
لاہوری اگر لاہور دیکھے بغیر 'جمے' ہی نہیں تو ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ 'جس نے کراچی نہیں دیکھا اس نے کچھ بھی نہیں دیکھا'،
آپ کی پوسٹ والی کچھ معلومات اور تصاویر میں نے بھی اپنے بلاگ پر بہت عرصہ تک لگا رکھیں تھیں، اپنے کیمرے سے کھینچی ہوئی مزید کچھ تصاویر کا اضافہ کر رہی ہوں شاید آپ کو بھی پسند آئیں۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب تفسیر بھیا، لیکن سلسلہ بہت جلد ہی روک دیا

شاہد بھائی، تاریخی حقائق سے قطع نظر، ہمیں تو تصاویر نے لوٹ لیا ہے :D
 

نعمان

محفلین
دریائے سندھ کا ڈیلٹا ایک بہت وسیع و عریض علاقہ ہے اور کراچی کے بالکل مشرق میں واقع ہے بلکہ اس کے ساتھ پھیلے منگروو فارسٹ تو کیماڑی کی جیٹی سے ہی دیکھے جاسکتے ہیں۔
 

توقیر

محفلین
.
تفسیرصاحب کی دی ہوئ معلومات صحیح ہیں۔ آپ نیچے دیئ ہوئ سائٹ پر چیک کرسکتے ہیں:

calculated population is 11 Million
Last official census 1998 is 9 Million

Baldia Town
Bin Qasim Town
Gadap Town
Gulberg Town
Gulshan Town
Jamshed Town
Kiamari Town
Korangi Town
Landhi Town
Liaquatabad Town
Lyari Town
Malir Town
New Karachi Town
North Nazimabad Town
Orangi Town
Saddar Town
Shah Faisal Town
SITE Town
-----------------------------------------------
کراچی کی آبادی

کراچی کا نظام - حکومت
 
Top